ETV Bharat / state

بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل - شوہر سے انتقام

مرنے والے کے بھائی کی رپورٹ کے بعد پولیس نے خاتون کو گرفتار کیا۔

بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل
بیوی کے ہاتھوں شوہر کا قتل
author img

By

Published : Aug 17, 2020, 8:25 PM IST

راجستھان میں ضلع الور کے بڑودامیو تھانہ علاقہ میں پولس نے شوہر کے قتل کے الزام میں اس کی بیوی کو گرفتار کرلیا ہے۔

تھانہ انچارج دنیش کمار نے بتایا کہ 14 اگست کو شیتل گاؤں کے شاہ رخ کادھار دار اسلحہ سے قتل کردیا تھا۔ مرنے والے کے بھائی کی رپورٹ کے بعد پولس نے سرجینہ کو آج گرفتار کیا۔ پولیس ملزم خاتون سے قتل کی وجوہات کا پتہ لگا رہی ہے۔

پولس کے مطابق سرجینہ نے پوچھ گچھ میں بتایا ہے کہ 14 اگست کی رات کو اس کے شوہر شاہ رخ کے ساتھ گھریلو باتوں پر جھگڑا ہوگیا جس میں شاہ رخ نے اس کے ساتھ مارپیٹ کی تھی۔ اس نے بتایاکہ شوہر سے انتقام لینے کے لئے اس نے صبح چار بجے اٹھ کر نیند میں سوتے ہوئے دھار دار اسلحہ سے اس کا قتل کردیا ۔

یہ بھی پڑھیں:اجمیر شریف درگاہ میں تعمیری کاموں کا آغاز

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.