ETV Bharat / state

سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

عیدالاضحیٰ کا تہوار ملک بھر میں پیر کے روز منایا جائے گا۔ عید کے تعلق سے بکرامنڈی لگنی شروع ہو چکی ہے، وہیں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی خوب دھوم مچا رہا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟
author img

By

Published : Aug 10, 2019, 8:03 PM IST

اس ویڈیو میں بکروں کو شراب پلائی جا رہی ہیں۔ 54 سیکنڈ کے ویڈیو میں صاف طور پر نظر آ رہا ہے کے 3 بکروں کو 4 لوگ مل کر شراب پلا رہے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق یہ شراب بکرے کے وزن میں اضافہ کرنے کے لئے پلائی جا رہی ہیں، حالانکہ یہ ویڈیو کس شہر کا ہے اس بارے میں کچھ کہنا کافی مشکل ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہے ویڈیو کی حقیقت کیا ہے؟

وہیں اس ویڈیو کے ساتھ ایک پیغام بھی دیا جا رہا ہے کی اگر آپ بکرے کی خرید فروخت کرتے ہیں تو اس بات کا خیال رکھیں کے بکرے کو کہیں شراب پلا کر موٹا تو نہیں کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اسلام میں شراب حرام ہے۔

مفتی خالد ایوبی مصباحی کا کہنا ہے کہ جانور کو شراب پلانا اتنا ہی حرام ہیں جتنا انسان کے لیے شراب پینا۔

مفتی موصوف کا کہنا ہے کہ جو غذا انسان کے لئے حرام ہوتی ہیں وہ جانور کے لئے بھی حرام ہوتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'جو چیز قربانی کے لئے خریدی جارہی ہے اس میں بھی اس طرح سے کرنا غلط ہے، اس لئے ہم پولیس محکمے سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ ایسے لوگوں پر سخت کاروائی کی جائے۔'

Intro:سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ویڈیو

Body:جےپور. بکرا عید کا تہوار ملک بھر میں پیر کے روز منایا جائے گا.. عید کو لے کر بکرامنڈی لگنا شروع ہو چکی ہے.. وہی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی خوب دھوم مچا رہا ہے.. اس ویڈیو میں بکروں کو شراب پلائی جا رہی ہیں.. 54 سیکنڈ کے ویڈیو میں صاف طور پر نظرآرہا ہیں کے 3 بکروں کو4 لوگ مل کر شراب پیلا رہے ہیں.. معلومات کے مطابق یہ شراب بکرے کے وزن میں اضافہ کرنے کے لئے پلائی جا رہی ہیں.. حالانکہ یہں ویڈیو کس شہر کا ہے اس بارے میں کچھ کے پانہ کافی مشکل ہے.. وہی اس ویڈیو کے ساتھ ایک پیغام بھی دیا جا رہا ہے کی اگر آپ بکرے کی خرید فروخت کرتے ہیں تو اس بات کا خیال رکھیں کے بکرے کو کہی شراب پلا کر موٹا تو نہیں کیا گیا ہے... واضح رہے کہ اسلام میں شراب کو حرام بتایا گیا ہے..

Conclusion:کیا کہتے ہیں علماء کرام

مفتی خالد ایوبی مصباحی کا کہنا ہے کہ جانور کو شراب پلانا اتنا ہی حرام ہیں جتنا انسان کے لیے شراب پینا... مفتی کا کہنا ہے کہ جو گیزہ انسان کے لئے حرام ہوتی ہیں وہ جانور کے لئے بھی حرام ہوتی ہے... انہوں نے کہا کی جو چیز قربانی کے لئے خریدی جارہی ہے اس میں بھی اس طرح سے کرنا غلط ہے اس لئے ہم پولیس محکمے سے یہ درخواست کرتے ہیں کہ ایسے لوگوں پر سخت کاروائی کی جائے..

بائٹ- مفتی خالد ایوبی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.