ETV Bharat / state

Chittorgarh MP Slap Worker رکن پارلیمان نے سرکاری ملازم کو تھپڑ رسید کر دیا - سرکاری ملازم کو تھپڑ کا ویڈیو

مدھیہ پردیش کے چتوڑ گڑھ سے رکن پارلیمان چندر پرکاش جوشی نے رشوت خوری کی شکایت ملنے پر ایک سرکاری دفتر کا دورہ کیا اور جب ایک ملازم نے رشوت لینے کا اعتراف کیا تو رکن پارلیمان نے اسے تھپڑ رسید کر دیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ Viral Video of Chittorgarh MP

Chittorgarh MP Slap Worker
سرکاری ملازم کو تھپڑ
author img

By

Published : Nov 3, 2022, 1:45 PM IST

چتوڑ گڑھ: مدھیہ پردیش کے چتوڑ گڑھ سے رکن پارلیمان چندر پرکاش جوشی پرتاپ گڑھ کے نارکوٹکس ڈپارٹمنٹ Narcotics Department Pratapgarh میں یومیہ مزدور کے خلاف رشوت ستانی کی شکایت سے اس قدر ناراض ہوئے کہ انہوں نے ایک ملازم کو تھپڑ رسید کر دیا۔ درحقیقت محکمہ نارکوٹکس میں افیم کے لائسنس کی تقسیم کے دوران کسانوں سے لائسنس کی تبدیلی اور تقسیم میں غیر قانونی وصولی کی شکایات موصول ہورہی تھیں۔ ان شکایات کو سمجھنے کے لیے رکن پارلیمان دفتر پہنچے تھے۔ وہاں افسران اور ملازمین کی سرزنش کی گئی اور پھر اس ملازم کو بلایا گیا جس کے خلاف سب سے زیادہ شکایات موصول ہو رہی تھیں۔

سرکاری ملازم کو تھپڑ

اس دوران چندر پرکاش جوشی نے ایک ملازم سے رشوت خوری پر بات کی تو اس نے 5 ہزار روپے لینے کا اعتراف کیا۔ بس پھر کیا تھا چندر پرکاش جوشی آگ بگولہ ہوگئے اور رشوت خور ملازم کو تھپڑ رسید کر دیا۔ اس واقعہ کا ویڈیو وائرل ہوا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.