ETV Bharat / state

Vaccination For Children in Rajasthan: اجمیر میں 15-18 برس کے لیے ویکسینیشن شروع

author img

By

Published : Jan 4, 2022, 5:29 PM IST

کورونا ٹیکہ کاری مہم Corona Vaccination Campaign کے تحت راجستھان میں 15 سال سے 18 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے ویکسینیشن Vaccination For Age Group of 15-18 کی شروعات کی گئی ہے۔

Vaccination For Children in Rajasthan: اجمیر میں 15-18 برس کے لیے ویکسینیشن شروع
Vaccination For Children in Rajasthan: اجمیر میں 15-18 برس کے لیے ویکسینیشن شروع

ریاست راجستھان کے اجمیر کے اسکولوں میں انتظامیہ کی جانب سے 15 سال سے 18 سال تک کی عمر کے بچوں کے لیے پیر سے کورونا ویکسینیشن مہم Vaccination Drive For 15 - 18 Age Group کی شروعات کی گئی ہے۔

اس کورونا ویکسینیشن مہم Vaccination Drive میں بچوں کے ساتھ ان کے والدین بھی آئے۔ ویکسینیشن ٹیم کے ممبران نے بچوں کو ویکسین لگانے کے دوران تمام احتیاطی تدابیر اختیار کیں۔ ویکسین لگوانے کے بعد بچے بھی بہت خوش نظر آ رہے ہیں۔ والدین نے بھی اس قابل تحسین اقدام پر اسکول انتظامیہ کا شکریہ ادا کیا۔

یہ بھی پڑھیں؛ Vaccination For Age Group of 15-18 Held In Ramban: رامبن میں 15-18 برس کے لیے ویکسینیشن شروع

واضح رہے کہ ملک میں کورونا انفیکشن Covid Cases in India کے خطرے کو دیکھتے ہوئے حکومت کی جانب سے 15 سے 18 سال کے بچوں کو انفیکشن سے بچانے کے لیے کورونا ویکسینیشن کرایا جا رہا ہے تاکہ بڑوں کے ساتھ بچوں کو بھی کورونا انفیکشن سے بچایا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.