ETV Bharat / state

عرس غریب نوازؒ: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اجمیر چادر بھیجی - سید مقدس معنی

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کے عرس مبارک کے موقع پر بھارت کے وزیر اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اجمیر چادر بھیجی جارہی ہے۔ اس ضمن میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی جانب سے بھی ایک چادر بھجی گئی ہے۔

Urs Gharib Nawaz: Lok Sabha Speaker Om Birla sent Chadar Ajmer
عرس غریب نوازؒ: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اجمیر چادر بھیجی
author img

By

Published : Feb 21, 2021, 8:58 AM IST

حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے 809 ویں عرس مبارک کے موقع پر لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی جانب سے بھی چادر پیش کی گئی۔ یہ چادر کوٹہ کے واحد قریشی اور ان کے ساتھ آئے بی جے پی کارکنان نے خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں پیش کی اور قریشی نے پیغام بھی پڑھ کر سنایا۔

عرس غریب نوازؒ: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اجمیر چادر بھیجی

سلطان الہند غریب نواز کے عرس مبارک کے موقع پر بھارت کے وزیر اعظم سمیت دیگر سیاسی رہنماؤں کی جانب سے اجمیر چادر بھیجی جارہی ہے۔ اس ضمن میں لوک سبھا اسپیکر اوم برلا کی جانب سے بھی ایک چادر بھجی گئی ہے۔

چادر بھیجنے کے ساتھ اوم برلا کی جانب سے ایک پیغام نامہ بھی آیا ہے۔ کوٹہ کے واحد قریشی نے ان کی چادر اجمیر میں پیش کی اور ان کی طرف سے ایک پیغام بھی پڑھ کر سنایا۔ جس میں انہوں نے ملک کی خوشحالی اور ترقی کے ساتھ ساتھ تمام عاشقان خواجہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور خود جلد آنے کی خواہش کا ارادہ بھی ظاہر کیا۔

Urs Gharib Nawaz: Lok Sabha Speaker Om Birla sent Chadar Ajmer
عرس غریب نوازؒ: لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے اجمیر چادر بھیجی

درگاہ کے خادم سید مقدس معنی نے چادر لینے والے تمام ممبران کو زیارت کرائی اور دستار بندی کر دربار کا تبرک بھی پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.