ETV Bharat / state

دسوی جماعت کے ماڈل پیپر سے اردو غائب

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 1:31 PM IST

راجستھان مادھیمیک سکشا بورڈ کی جانب گزشتہ روز 10 وی بورڈ امتحانات کے لئے جاری کئے گئے ماڈل پیپر سے اردو غائب ہے، اس کو دیکھتے ہوئے امین قائم خانی نے ریاستی حکومت پر اردو کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

دسوی جماعت کے ماڈل پیپر سے اردو غائب
دسوی جماعت کے ماڈل پیپر سے اردو غائب

ریاست راجستھان میں مادھیمیک سکشا بورڈ کی جانب گزشتہ روز 10 وی بورڈ امتحانات کے ماڈل پیپر جاری کیے گئے ہیں۔ جس میں اردو کے علاوہ انگریزی، ہندی، سنسکرت سمیت سبھی سبجیکٹ کو شامل کیا گیا ہے، اس معاملے کو لے کر امین قائم خانی نے ریاستی حکومت میں وزیر تعلیم گوند سنگھ ڈوٹاسرا پر اردو کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ویڈیو

امین قائم خانی نے کہا ہے کہ وزیر تعلیم گوند سنگھ کی وجہ سے ہی راجستھان میں اردو کے حالات دن بدن بدتر ہوتے جارہے ہیں اس لیے ہم راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت سے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ گویند سنگھ ڈوٹاسرا اور محکمہ تعلیم کے اعلیٰ افسران کو اس بارے میں پابند کریں کہ وہ جس طرح سے اقلیتی زبانوں کو نظر انداز کررہے ہیں یہ صحیح نہیں ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.