ETV Bharat / state

راجستھان کی دو اسمبلی نشستوں پر انتخابات شروع - ناگور ضلع کی کیو سراور، دوسرا چورو ضلع کی منڈاوا نششت شامل ہے

شام کے پانچ بجے تک ووٹ ڈالے جائیں گے۔

راجستھان کی دو اسمبلی نشستوں پر انتخابات شروع
author img

By

Published : Oct 21, 2019, 12:05 PM IST

ریاست راجستھان میں دو اسمبلی حلقے میں ہونے والے ضمنی انتخابات کی ووٹنگ شروع ہو گئی ہے ان دو سیٹوں میں ناگور ضلع کی کیو سر، دوسرا چورو ضلع کی منڈاوا نششت شامل ہے۔
منڈاوا حلقے میں بی جے پی اور کانگریس میں سیدھا مقابلہ ہے تو وہی کیوسراور میں بی جے پی اور رالو پا جماعت دونوں نے مل کراپنا امیدوار میدان میں اتارا ہے۔

دونوں ہی نشستوں پر صبح 8 بجے جے ووٹنگ کا آغاز ہوچکا ہے جو شام پانچ بجے تک مسلسل جاری رہے گی۔

انتخابات کے مدنظر یہاں بی ایس ایف کی ایک پوری بٹالین تعینات کردی گئی ہے انتخابات سے ایک روز قبل ہی تمام سرکاری نمائندوں کو ان کے کام ان کے سپرد کر دیے گئے تھے۔

واضح رہے کہ ان دونوں نشستوں کے رکن اسمبلی رکن پارلیمان بن گئے تھے جس وجہ سے دونوں ہی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں جس کے نتائج 23 اکتوپر کو جاری کئے جائنگے

Intro:شام کو پانچ بجے تک ڈالیں جا سکیں گے ووٹ

اس خبر کی ویڈیوز راجستھان ڈیکس سے بھی لے سکتے ہیں

Body:جے پور. بھارتی ریاست راجستھان کی دو اسمبلی نشستوں پر آج انتخابات ہونے ہیں.. جن میں ایک ناگور ضلع کی کیو سراور دوسری چورو ضلع کی منڈاوا نشست شامل ہے... اس انتخابات میں کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی جماعت کی شاخ داؤ پر لگی ہوئی ہے... یہاں منڈاوا میں جہاں بی جے پی اور کانگریس میں سیدھا مقابلہ نظر آرہا ہے تو وہی دوسری جانب کیوسر میں بی جے پی اور رالو پا جماعت دونوں نے مل کر
اپنا امیدوار میدان میں اتارا ہے.... دونوں ہی نشستوں پر صبح 8 بجے جے ووٹنگ کا آغاز ہوگا اور اور شام کو پانچ بجے تک یہ ووٹنگ مسلسل جاری رہے گی... وہی ان انتخابات کے نتائج 23 اکتوبر کو جاری کیے جائیں گے.. وہی انتخابات کے مدنظر سر سکریٹری انتظامات کافی زیادہ سخت نظر آرہی ہیں... یہاں پر بی ایس ایف کی ایک پوری بٹالین تعینات کردی گئی ہے.. بتادے ایک روز قبل ہی ہیں انتخابات میں اپنی خدمات انجام دینے والے تمام سرکاری نمائندوں کو ان کے ان کے کام سپرد کر دیے گئے تھے جس کے بعد سبھی لوگ انتخابات مکمل کروانے کے لیے روانہ ہو چکے تھے.. واضح رہے کہ دونوں ہی نشستوں کے رکن اسمبلی اب رکن پارلیمنٹ بن گئے تھے اس وجہ سے ان دونوں ہی نشستوں پر انتخابات ہو رہے ہیں...

یہ امیدوار میدان میں

کیوسر میں بی جے پی اور رالو پا جماعت دونوں نے مل کر
ناگور پارلیمنٹ رکن کےبھائی نارائن بینیوال کو اور اور کانگریس نے سینئر رہنما ہریندر مردہ کو... وہی چورو کی منڈاوا پر کانگریس کی جانب سے ریٹا کا چودھری اور بی جے پی نے سوشیلا کو اپنا امیدوار بنایا ہے... گورا کرنے والی باتیں ہوں گی فتح کون حاصل کرتا ہے...

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.