ETV Bharat / state

Triple Talaq Case جے پور میں تین طلاق کا معاملہ، تھانے میں شکایت درج

جے پور کے رام گنج علاقے میں ایک مرتبہ پھر تین طلاق کا بڑا معاملہ سامنے آیا ہے، تین طلاق ایک ساتھ دینے کو لے کر خاتون کی جانب سے رام گنج پولیس تھانے میں مقدمہ بھی درج کرایا گیا ہے، پولیس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔Triple Talaq Case

جے پور میں تین طلاق کا معاملہ، تھانے میں مقدمہ درج

author img

By

Published : Nov 1, 2022, 4:36 PM IST

جے پور: راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے رام گنج تھانے علاقے میں ایک خاتون نے تین طلاق دینے پر شوہر کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔Triple Talaq Case In Jaipur,Police Register Case Husband

جے پور میں تین طلاق کا معاملہ، تھانے میں شکایت درج

ذرائع کے مطابق محلہ مہاوطان کی رہنے والی ایک خاتون کا نکاح 2019 میں بابو کا ٹیبا علاقے کے رہنے والے جعفر سے ہوا تھا جس کے بعد کسی بات کو لے کر اختلاف ہوگئے تھے جس کے بعد خاتون نے مقامی تھانے میں شکایت درج کرائی تھی تاہم کورٹ نے جعفر کو ہر ماہ خاتون کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا تھا، لیکن جعفر نے کئی ماہ تک پیسے نہیں دیے۔

یہ بھی پڑھیں:Ajmer Dargah Police پولیس نے بچہ چور گروہ کا پردہ فاش کیا

عدالت کےحکم کی خلاف ورزی پرخاتون نے اس کو فون کیا اور کورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے پیسے دینے کی بات کہی، اس دوران اس کے شوہر غصے میں آکر خاتون کو تین طلاق دے دیا۔ اس کے بعد خاتون رام گنج تھانے پہنچی اور شوہر کے خلاف شکایت درج کرائی ۔

رام گنج تھانہ کے انجارج بھوری سنگھ کا کہنا ہے کے خاتون کی شکایت درج کرلی گئی ہے ۔پورے معاملے کی تفتیش کی جا ہی ہے۔شوہر کے خلاف عدالت کے حکم کی خلاف ورزی کرنے کا بھی معاملہ ہے ۔Triple Talaq Case In Jaipur,Police Register Case Husband

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.