ETV Bharat / state

اجمیر: پولیس کے ساتھ مارپیٹ

پولیس جوان کی سختی پر بائیک سوار بھڑک گیا اور گالی گلوج کرنے لگا۔ یہاں تک کی مارپیٹ کی نوبت آ گئی۔ مارپیٹ کے دوران پولیس جوان زخمی ہو گیا۔ اس پوری واردات کا موقع پر موجود لوگوں نے ویڈیو بنا لیا اور سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔

author img

By

Published : Apr 25, 2021, 11:00 AM IST

اجمیر: پولیس کے ساتھ مارپیٹ
اجمیر: پولیس کے ساتھ مارپیٹ

ریاست راجستھان کے اجمیر میں ایک پولیس جوان کو بغیر ہیلمٹ موٹر بائیک چلانے کے جرم میں کارروائی کرنا مہنگا پڑ گیا۔

اجمیر: پولیس کے ساتھ مارپیٹ

اطلاعات کے مطابق درگاہ علاقے کے دو لڑکوں کو بغیر ہیلمٹ موٹر بائیک چلانے کی وجہ سے ٹریفک پولیس نے چالان بنا دیا۔ پولیس جوان کی سختی پر بائیک سوار بھڑک گیا اور گالی گلوج کرنے لگا۔ یہاں تک کی مارپیٹ کی نوبت آ گئی۔ مارپیٹ کے دوران پولیس جوان زخمی ہو گیا۔

وہیں اس پوری واردات کا موقع پر موجود لوگوں نے ویڈیو بنا لیا اور سوشل میڈیا پر وائرل کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں: شریتی پانڈے نے بہار میں بھوسے سے کووڈ ہسپتال بنایا

فی الحال پولیس میں معاملہ درج کرلیا ہے اور دونوں نوجوانوں کو تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.