ETV Bharat / state

Tirnaga Yatara in Jaipur جے پور میں یوم آزدی كے موقع پر ترنگا یاترا

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے آدرس نگر علاقے میں آج 14 اگست کو راجستھان اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اور آدرس نگر اسیمبلی حلقہ سے رکن اسیمبلی رفیق خان کی جانب سے 75 ویں یوم آزادی كے موقع پر ترنگا یاترا نکالی گئی جس میں سینكڑوں لوگوں نے شركت كی ۔tirnaga yatara in jaipur

eve of independence day
eve of independence day
author img

By

Published : Aug 14, 2022, 11:01 PM IST

جے پور: ملك كی دوسری ریاستوں كی طرح راجستھان میں بھی 75 ویں یوم آزادی كے موقع پر آزای كا امرے مہوتسو كے جشن كا سلسلہ جاری ہے ۔ریاست كے تمام اضلاع میں جشن یوم آزادی كو لے كر زبردست گہماگہمی دیكھی جارہی ہے ۔ہر عمر كے لوگوں میں 75 ویں یوم آزادی كو لے كر جوش و جذبے سے لبریز ہیں۔tirnaga۔yatara in jaipur on eve-of independence day

jaipur

یہ بھی پڑھیں:tirnaga yatara inAzadi Ka Amrit Mahotsav: اجمیر درگاہ کے احاطہ میں ترنگا پروگرام کا انعقاد

گلابی شہر جے پور میں ترنگے اور مجاہدآزادی كی تصاویر كی مانگوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔اسی درمیان جے پور كے آدرس نگر علاقے میں ترنگا یاتر صبح نو بجے شروع ہوئی اور دوپہر ایک بجے تک ختم ہوئی، اس ترنگا یاترا میں سیکڑوں کی تعداد میں کانگریسی رہنما اور دیگر لوگ شامل ہوئے۔ وہی اس ریلی میں شامل تمام لوگوں نے اپنے اپنے ہاتھوں میں بھارت کا پرچم لے رکھا تھا اور یہاں پر ہندوستان زندہ باد کے نعرے لگائے گئے۔

اس دوران یاترا کا راستے میں ہندو، مسلم، سیکھ عیسائی برادری کے لوگوں کی جانب سے پھولوں کی برسات کر استقبال بھی کیا گیا، وہی اقلیتی کمیشن کے چیئرمین اور رکن اسیمبلی رفیق خان نے میڈیا سے بات چیت کے دوران کہا کہ پارٹی کے سینئر رہنما راہل گاندھی کی جانب سے یہ آرڈر ملا کے آپ لوگوں کو ترنگا یاترا نکالنی ہے ۔ اس کے بعد ہم لوگوں کی جانب سے یہ یاترا نکالی گئی۔

انہوں نے کہا کے روزانہ الگ الگ اسمبلی حلقوں میں اس طرح کی یاترا نکالی جا رہی ہیں، وہی یاترا کے دوران پولیس انتظام بھی کافی چاک چوبند نظر آئے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.