ETV Bharat / state

جے پور: تین روزہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز - جے پور کے مقامی باشندے

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں تبلیغی جماعت کے تین روزہ اجتماع کا آغاز آج سے ہوا۔ یہ اجتماع جے پور کے کربلا گراؤنڈ میں ہو رہا ہے۔

تین روزہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز
تین روزہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 2:28 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:24 PM IST

اس تبلیغی جماعت کے اجتماع میں شامل ہونے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں جے پور کے مقامی باشندے اور تبلیغی جماعت کے اعلیٰ ذمہ داران پہنچے ہیں۔

تین روزہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز
تین روزہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز

اجتماع کے آخری روز خاص دعا کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔ وہیں اس اجتماع میں جے پور ہی نہیں بلکہ ریاست کے الگ الگ علاقوں سے بھی لوگ جے پور پہنچ رہے ہیں۔

تین روزہ تبلیغی جماعت کے اجتماع کا آغاز

واضح رہے کہ ہر برس ریاستی سطح کا اجتماع جے پور میں منعقد کیا جاتا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوتے ہیں۔

یہاں پر آنے والے شخص کو کسی طرح سے کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے، اس لیے کربلا گراؤنڈ میں کثیر تعداد میں کھانے پینے کی اسٹول بھی لگائی گئی ہے۔

Intro:ریاست کے دارالحکومت جے پور میں پیر کے روز تک چلے گا اجتماع

Body:جے پرو. بھارتی ریاست راجستھان کی دارالحکومت جے پور میں تبلیغی جماعت کا تین روزہ اجتمع کا آغاز آج سنیچر کے روز ہوا، یہ اجتمع دارالحکومت جے پور کے کربلا گراؤنڈ میں منعقد کیا جارہا ہے، وہی اس تبلیغی جماعت کے اجتمع میں شامل ہونے کے لیے ہزاروں کی تعداد میں تبلیغی جماعت کے ممبر، جے پور کے مقامی باشندے اور تبلیغی جماعت کے اعلیٰ ذمہ داران پہنچے، یہاں پر پہلے روز آج یعنی سنیچر کو بیانات ہو گئے، دوسرے روز بیانات کے ساتھ نکاح کی روایت بھی ادا کی جائے گی اور آخری دین یعنی پیر کے روز یہاں پر خاص دعا کا اہتمام بھی کیا جائے گا، وہی اس اجتمع میں جے پور ہی نہیں بلکہ ریاست کے الگ الگ کونوں سے تبلیغی جماعت کے ممبر جیپور پہنچے ہیں جس سے جےپور کی جو سڑکیں ہیں ان پر کافی زیادہ ٹریفک بھی نظر آیا، وہی خاص بات یہ رہی کی یہاں پر تبلیغی جماعت کے نوجوان تمام انتظامات کو سنبھالتے ہوئے نظر آ رہیں ہیں، حالانکہ اس تین روزہ اجتماع میں میڈیا بھرپور طریقے سے پابندی لگائی گئی ہے، واضح رہے کہ ہر برس ریاستی ستح کا اجتماع دارالحکومت جے پور میں منعقد کیا جاتا ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوتے ہیں،

Conclusion:لگائی گئی اسٹول

یہاں پر آنے والے شخص کو کسی طرح سے کوئی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے اس لیے کربلا گراؤنڈ میں کثیر تعداد میں کھانے پینے کی اسٹول لگائی گئی ہے، خاص بات یہ کہ ان اسٹول میں کافی کم قیمتوں میں سامان ملتا ہوا نظر آرہا ہیں،

پی ٹی سی محمد رضاءاللہ

جے پور

8852874057
6375339970
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:24 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.