ETV Bharat / state

حضرت سید ضیاء الدین رحمۃ اللہ علیہ کا عرس لائیو ہوگا - سجادہ نشین سید ضیاء الدین ضیائی

ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے چار دروازہ علاقے میں واقع حضرت سید ضیاء الدین رحمۃ اللہ علیہ کے 211 ویں عرس مبارک کے موقع پر زائرین پر پابندی لگائی گئی ہے۔

The urs of Hazrat Syed Zia-ud-Din will be live
حضرت سید ضیاء الدین رحمۃ اللہ علیہ کا عرس لائیو ہوگا
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 1:28 PM IST

راجستھان میں سید ضیاء الدین رحمۃ اللہ علیہ مولانا صاحب کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ مولانا صاحب کے نام سے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی بھی کی جاتی ہے، ایسے میں اس عرس کا آغاز اس بار کورونا وبا کے درمیان ہوا اس لئے اس بار درگاہ میں درگاہ کے ذمہ داران کے علاوہ کسی کو بھی داخلہ نہیں دیا جائے گا۔

حضرت سید ضیاء الدین رحمۃ اللہ علیہ کا عرس لائیو ہوگا

اس مرتبہ درگاہ میں عرس کے موقع پر جو ہر برس ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مند شرکت کرتے ہیں وہ تمام لوگ شرکت نہیں کریں گے، ان تمام لوگوں کے لئے درگاہ کے ذمہ داران کی جانب سے خاص انتظامات کیے گئے ہیں۔ ان تمام عقیدت مندوں کے لیے فیس بک پر جو بھی رسومات درگاہ میں ادا کی جائے گی اس کا لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔

درگاہ کے سجادہ نشین سید ضیاء الدین ضیائی نے بتایا کہ جو بھی رسومات عرس کے درمیان ادا کی جاتی ہیں ان تمام رسومات میں درگاہ کے جو پانچ ذمہ داران ہیں وہی موجود رہیں گے باقی جتنے بھی عقیدت مند ہیں وہ اپنے گھروں پر ہی مولانا صاحب کے نام کی نیاز فلاحی اور قرآن خوانی کرائیں۔

سجادہ نشین نے بتایا کہ ہزاروں عقیدت مندوں کو تمام رسومات سے روبرو کروانے کے لیے فیس بک پر ایک پیج بنایا گیا ہے اس پر عرس کی رسومات کو لائیو ٹیلی کاسٹ کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.