ETV Bharat / state

'سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی کی شکست اور کامیابی نہیں' - دیوان سید زین العابدین علی خان

بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اجمیر شریف درگاہ کے دیوان سید زین العابدین علی خان نے فیصلے کا استقبال کیا ہے۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی کی شکست اور کامیابی نہیں
author img

By

Published : Nov 9, 2019, 4:23 PM IST

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ اجمیر شریف کے دیوان سید زین العابدین علی خان نے سپریم کورٹ کے ذریعے بابری مسجد معاملے میں فیصلہ سنائے جانے کا استقبال کیا ہے۔

سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی کی شکست اور کامیابی نہیں

دیوان صاحب کا ماننا ہے کہ خواجہ غریب نواز نے جس طرح امن کا پیغام دیا ہے اسی طرح اب بابری مسجد کے فیصلہ کے بعد ملک کے عوام کو بھی بھائی چارہ کا پیغام دینا چاہیے۔

انہوں نے مزید کہا کہ فیصلہ سپریم کورٹ میں کسی کی عقیدت کو دیکھ کر یہ فیصلہ نہیں لیا گیا بلکہ ملک کے آئین کے مطابق فیصلہ کیا ہے۔

اس میں کسی کی شکست اور کامیابی کی کوئی بات نہیں ہے۔

اجمیر شریف درگاہ کے دیوان سید زین العابدین علی خان نے ملک کے مسلمانوں اور دیگر عقائد کے لوگوں سے بھی گزارش کی ہے کہ وہ ملک میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھیں۔

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اجمیر شریف درگاہ میں بھی پولیس مارچ کر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا۔

Intro:بابری مسجد معاملے میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اجمیر شریف درگاہ کے دیوان سید زین العابدین علی خان نے فصل کا استقبال کیا ہے, Body:عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کی درگاہ اجمیر شریف کے دیوان سید زین العابدین علی خان نے آج سپریم کورٹ کے ذریعے بابری مسجد معاملے میں فیصلہ سنائے جانے کا استقبال کیا ہے, دیوان صاحب کا ماننا ہے کہ خواجہ غریب نواز نے جس طرح امن کا پیغام دیا ہے اسی طرح ہیں اب بابری مسجد کے فیصلے کے بعد ملک ہندوستان کی عوام کو بھی بھائی چارہ کا پیغام دینا چاہیے اور سپریم کورٹ کے فیصلے کا استقبال کرنا چاہیے, انہوں نے یہ بھی کہا کی فیصلہ سپریم کورٹ میں کسی کی عقیدت کو دیکھ کر یہ فیصلہ نہیں لیا بلکہ ملک کے آئین کے مطابق فیصلہ کیا ہے, اس میں کسی کی شکست اور کامیابی کی کوئی بات نہیں ہے,

بیان سید زین العابدین علی خان درگاہ دیوان اجمیر شریفConclusion:اجمیر شریف درگاہ کے دیوان سید زین العابدین علی خان نے ملک کے مسلمانوں اور دیگر عقائد کے لوگو سے بھی گزارش کی ہے کہ وہ ملک میں امن و امان کی فضا کو قائم رکھیں, سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اجمیر شریف درگاہ میں بھی پولیس مارچ کر حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.