ETV Bharat / state

وبا کے خاتمے کے لیے خواجہ غریب نوازکی دربار میں چادر کا نذانہ - چادر کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے

تلنگانہ حکومت کی جانب سے خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں چادر پیش کی گئی۔

telangana-govt-offers-chadar-at-ajmer-dargah
وبا کے خاتمے کے لیے خواجہ غریب نوازکی دربار میں چادر کا نذانہ
author img

By

Published : Sep 10, 2021, 8:15 PM IST

تلنگانہ حکومت نے کورونا وبا کے خاتمے کی خواجہ غریب نواز کی درگاہ میں چادر کا نذرانہ پیش کرنے کے لیے ایک حکومتی کو بھیجا جنہوں نے درگاہ میں عقیدت کی چادر کا نذرانہ پیش کیا۔

تلنگانہ کے وزیر داخلہ محمد محمود علی نے بھی ریاست کی فلاح و بہبود کے لیے اجمیر شریف درگاہ میں عقیدت کی چادر بھیجی، جسے ان کے نمائندے ہری بابو اور ان کے ساتھی اجمیر لے کر پہنچے۔

ویڈیو
عالمی شہرت یافتہ صوفی بزرگ حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر آنے والے زائرین کے لیے جلد ہی اجمیر میں تلنگانہ ہاؤس تعمیر کیا جائے گا۔ 5 کروڑ کی لاگت سے تعمیر کیے جانے والے تلنگانہ ہاؤس کے لیے اجمیر میں زمین بھی خریدی گئی ہے۔ اسی لیے وزیر اعلی کے چندر شیکھر راؤ اور وزیر داخلہ محمد محمود علی نے دگارہ میں شکرانہ کا چادر بھیجا۔

خادم سید وامق ممتاز چشتی نے تلنگانہ حکمرانوں کی جانب سے خواجہ صاحب کے دربار میں چادر لانے والے نمائندوں کو زیارت کرائی اور دستار بندی کر تبرک پیش کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.