ETV Bharat / state

Teachers Protest راجستھان حکومت کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

راجستھان انجینئرنگ کالج ٹیچرس ایسوسی ایشن کی جانب سے چار نکاتی مطالبات کو لے کر گورنمنٹ ویمن انجینئرنگ کالج کے باہر دھرنا دیا گیا. اس میں تمام اساتذہ نے حکومت کے حکم نامے کی کاپی کو جلایا اور مطالبہ کیا کہ ان کے مطالبات کو جلد سے جلد پورا کیا جائے۔Teachers Protest

راجستھان حکومت کے خلاف اساتذہ کا احتجاج
راجستھان حکومت کے خلاف اساتذہ کا احتجاج
author img

By

Published : Nov 10, 2022, 4:58 PM IST

اجمیر:راجستھان انجینئرنگ کالج ٹیچرس ایسوسی ایشن سے منسلک اساتذہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ 61 دنوں سے وہ اپنے 4 نکاتی مطالبات کے لئے احتجاج کر رہے ہیں۔ حکومت اور انتظامیہ کی جانب سے ان کے مطالبات پر کوئی توجہ نہیں دی جارہی ہے۔ Teachers Protest Against Rajasthan Govt In Ajmer

راجستھان حکومت کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

انہوں نے کہاکہ ان کا مطالبہ ہے کہ کیرئیر ایڈوانس اسکیم کے تحت اساتذہ کو بقایا ادا کئے جائیں۔ 7ویں پے اسکیل کے بقایا جات کی ادائیگی کی جائے ۔ کیرئیر ایڈوانس سکیم کے تحت زیر التواء عمل کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔ اسی طرح گورنمنٹ انجینئرنگ کالج کے اساتذہ کو بھی پرانی پنشن سکیم میں شامل کیا جائے۔

راجستھان حکومت کے خلاف اساتذہ کا احتجاج
راجستھان حکومت کے خلاف اساتذہ کا احتجاج

یہ بھی پڑھیں؛pays tributes to Shaheed Ashfaq Ullah جے پور کے مدرسہ میں شہید اشفاق اللہ خان کو خراج عقیدت پیش کیا گیا

ان کا کہنا ہے کہ اس کے علاوہ پروموشن کا عمل کافی عرصے سے مکمل نہیں ہوا، اسے بھی مکمل کیا جائے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ کالج میں گزشتہ 10 سال سے اساتذہ پڑھا رہے ہیں لیکن کوئی ان کی طرف توجہ نہیں دے رہا۔ اس لیے وہ احتجاج کرنے پر مجبور ہیں۔Teachers Protest Against Rajasthan Govt In Ajmer

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.