ETV Bharat / state

بغدادی اور شاہ کا 3 روزہ عرس مکمل

دارالحکومت جے پور کے رام گنج علاقے کے بابو کا ٹیبہ میں سید نور الدین قادری بغدادی اور بعد اللہ شاہ بابا کا تین روزہ سالانہ عرس مکمل ہوا۔

بغدادی اور شاہ کا 3 روزہ عرس مکمل
بغدادی اور شاہ کا 3 روزہ عرس مکمل
author img

By

Published : Nov 11, 2020, 3:21 PM IST

تین روزہ عرس مبارک میں بزرگان دین کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے عقیدت مندوں کی جانب سے فاتحہ خوانی کی گئی اور خاص دعاؤں کا اہتمام بھی ہوا۔ عرس کے موقع پر کثیر تعداد میں عقیدت مندوں نے شرکت کی اور فیض یاب ہوئے۔

بغدادی اور شاہ کا 3 روزہ عرس مکمل

جے پور۔ گدی نشین سید عرفان نے بتایا کہ تین روزہ عرس کے دورا پہلے روز ولادت شریف ہوتا ہے۔ دوسرے روز محفل سماع قوالی ہوتی ہے اور تیسرے اور آخری روز کل کی روایت کے ساتھ میں لنگر کی روایت ادا کی جاتی ہے۔ لیکن اس مرتبہ کورونا کے پیش نظر کوئی بھی بڑے پروگرام منعقد نہیں کیے گئے اور حکومتی ایڈوائزری کے مطابق درگاہ سے متعلق لوگوں نے یہ تمام روایت ادا کی۔

انہوں نے بتایا کہ زیادہ تر عقیدت مندوں نے اپنے گھروں پر ہی بابا کے نام کی نیاز دلائی، انہوں نے بتایا کہ اس کے موقعے پر کوردوبا کے خاتمے کے لیے خاص دعا کی گئی، انہوں نے بتایا کہ ویسے تو یہ عرس مبارک کی تین روز تک دھوم دھام کے ساتھ منایا جاتا ہے لیکن اس مرتبہ علم عباس خانہ کے پیش نظر محض ایک روز میں یہ تمام روایات ادا کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.