ETV Bharat / state

نابالغ کی عصمت دری کا ملزم گرفتار - راجستھان کے شری گنگا

راجستھان کے شری گنگا نگر شہر کے خاتون تھانہ پولیس نے یہاں ایک تیل فیکٹری کے سپروائزر کو ایک مزدور کی نابالغ بیٹی کی عصمت دری کرنے کے الزام میں آج گرفتار کیا۔

نابالغ کی عصمت دری کا ملزم سپروائزر گرفتار
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 11:36 PM IST

پولیس کے مطابق هنومان گڑھ شاہراہ پر ریکوادیوگ وہار میں ایک تیل فیکٹری میں کل دیر شام ملزم سپروائزر سورین عرف رام كیش ایک مزدور کے کوارٹر میں گھس گیا جہاں مزدور کی 13 سالہ بیٹی تنہا تھی۔

لڑکی کو تنہا پاکر ملزم نے اسے پکڑ لیا اور جبراً اس کی آبرو ریزی کی۔ اسی دوران لڑکی نے مبینہ طور پر شور مچا دیا اور ارد گرد کے دوسرے کوارٹر میں موجود لوگ بھاگ کر آئے تو ملزم وہاں سے فرار ہو گیا۔

لڑکی کے والد کی طرف سے درج کرائی گئی رپورٹ کی بنیاد پر ملزم کے خلاف دفعہ 376 اور پوكسو ایکٹ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس نے آج ہی ملزم کو عدالت میں پیش کیا جہاں سے اسے عدالتی حراست میں بھیج دیا گیا۔عصمت دری کی شکار لڑکی کا آج میڈیکل چیک اپ کروایا گیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.