ETV Bharat / state

صوفیہ خان کا اجمیر پہنچنے پر والہانہ استقبال - undefined

کشمیر سے کنیاکماری تک پیدل دوڑ مکمل کرنے والی اجمیر کی بیٹی صوفیہ خان آج اپنے گھر لوٹ آئی۔

صوفیہ خان کا اجمیر پہنچنے پر والہانہ استقبال
author img

By

Published : Aug 16, 2019, 9:26 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:46 AM IST

اجمیر ریلوے اسٹیشن سے صوفیہ خان اپنے گھر ایک جیپ میں سوار ہوکر پہنچی جہاں راستہ میں جگہ جگہ عوام کی جانب سے صوفیہ کا شاندار استقبال کیا گیا۔
صوفیہ خان ملک کی پہلی خاتون رنر ہے جنہوں نے 87 روز میں 4035 کلو میٹر طویل فاصلے کا سفر دوڑ لگاکر طئے کیا ہے۔

صوفیہ خان کا اجمیر پہنچنے پر والہانہ استقبال
صوفیہ خان نے بتایا کہ انہوں نے کشمیر سے کنیا کماری کا سفر انسانیت، بھائی چارگی اور وطن پرستی کے جذبہ کو فروغ دینے کے مقصد کے تحت کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اس سفر میں انہیں بہت سی مشکلات پیش آئی جبکہ سفر کے درمیان انہیں ہسپتال میں بھی شریک ہونا پڑا۔صوفیہ کا اجمیر پہنچنے پر بلالحاظ مذہب و ملت سبھی لوگوں نے ان کا شاندار استقبال کیا۔صوفیہ خان کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہونے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے۔

Intro:Copy, 2

کشمیر سے کنیاکماری تک پیدل دوڑ مکمل کرنے والی اجمیر کی بیٹی صوفیہ خان آج اپنے گھر سفر پورا کر لوٹ آئی ہے, اس موقع پر اجمیر ریلوے اسٹیشن سے لے کر سڑکوں پر جگہ جگہ صوفیہ خان کا استقبال ہوا,

بیانا شہناز خان, صوفیہ خان کی والداBody:شہر وادیوں نے دل کھول کر اپنی بیٹی کو خوب عزت و اعزاز سے نوازا, صوفیہ خان ملک کی پہلی خواتین رنر ہیں جنہوں نے 87 دنوں میں 4035 کلو میٹر طویل فاصلے کا سفر دوڑ کر تے کیا ہے,

بیان, صوفیا خان رنر

صوفیا خان بتاتی ہے کیا انہوں نے کشمیر سے کنیاکماری کا سفر انسانیت بھائی چارہ اور وطن پرستی کا جذبہ پھیلانے کی نیت سے کیا تھا, جس میں انہیں بہت قسم کی مشکلات پیش آئیں , سفر کے درمیان انہیں ہاسپیٹل میں بھی داخل ہونا پڑا, لیکن اپنا سفر پھر بھی جاری رکھا,

بیان, صوفیا خان, رنر

Conclusion:
صوفیہ کا اجمیر پہنچنے پر سب مذہب کے لوگوں نے استقبال کیا اور جم کر خوشیاں منائیں, رنر صوفیہ خان کا نام جلد ہی گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج ہوگا,
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:46 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.