ETV Bharat / state

Russia-Ukraine Crisis: جے پور کے طالب علم، نعیم احمد کی یوکرین سے واپسی - جے پور کے طالبعلم نعیم احمد کی وطن واپسی

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے نعیم احمد نامی طالب علم بھی گزشتہ شب یوکرین سے جے پور پہنچے۔ جے پور ایئرپورٹ پر ریاستی وزیر حمید گل نے ان کا استقبال کیا۔ نعیم احمد نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ یوکرین کے حالات ناگفتہ بہ ہیں۔ ہم وطن واپسی پر خدا کا شکریہ اداکرتے ہیں۔ Student Naeem Ahmed arrives in India from Ukraine

جے پور پہنچا طالب علم
جے پور پہنچا طالب علم
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 12:02 PM IST

روس۔ یوکرین کے درمیان جنگ زوروں پرہے۔ یوکرین پر روسی فوجی حملوں کی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آرہی ہیں۔ جس سے وہاں کی صورتحال کا بخوبی اندازہ لگایاجاسکتا ہے۔اس سب کے علاوہ یوکرین میں حصول تعلیم کے لئے گئے بھارتی طلباء وطالبات کے پھنسے ہونے کی خبریں بھی منظر عام پر آئی تھیں۔ چند طلباء نے ویڈیوز بناکر بھارتی حکومت سے مدد کی اپیل کی تھی۔ جس کے بعد حکومت نے ان طلباء کی واپسی کے لئےاقدام اٹھائے۔

جے پور پہنچا طالب علم

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے نعیم احمد نامی طالب علم بھی گزشتہ شب یوکرین سے جے پور پہنچے۔ جے پور ایئرپورٹ پر ریاستی وزیر حمید گل نے ان کا استقبال کیا۔Student Naeem Ahmed arrives in India from Ukraine

نعیم احمد نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ یوکرین کے حالات ناگفتہ بہ ہیں۔ ہم وطن واپسی پر خدا کا شکریہ اداکرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہاں کے مناظر دلخراش ہیں۔ ان کے بارے میں سوچ کر بھی بھی دل کانپ جاتا ہے۔ گزشتہ چار روز مسلسل سفرکرنے سے ننید پوری نہیں ہوئی ۔ کیونکہ گولی باری اور دھماکوں کی آواز سے ہمارا دل کانپ رہا تھا۔

نعیم نے کہا کہ وہ ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کے شکر گزار ہیں کہ اس مشکل وقت میں جس طرح سے حکومت نے طلبا کی مدد ہے وہ قابل ستائش ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وہ یوکرین میں ایم بی بی ایس کی پڑھائی کر رہے ہیں۔ اور 2019 سے ہی وہ وہاں مقیم ہیں۔

مزید پڑھیں:Russia-Ukraine Crisis: یوکرین سے لوٹے طالب علم آدتیہ رانا سے بات چیت

نعیم کو امید ہے کہ جلد ہی وہاں کے حالات بہتر ہونگے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.