ETV Bharat / state

سکیورٹی کے سخت انتظامات - ریاست راجستھان کے کالجز

ریاست راجستھان کے کالجز اور یونیورسٹی میں ہونے والے انتخابات کو لے کر قسمت آزمانے والے امیدواروں نے اپنا پرچہ داخل کیا۔

سیکورٹی کے سخت انتظامات
author img

By

Published : Aug 22, 2019, 7:07 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 9:53 PM IST

صبح 11 بجے سے ہی امیدوار اپنے اپنے حامیوں کے ساتھ پرچہ داخل کرنے کے لیے اپنے اپنے کالج اور یونیورسٹی پہنچے۔

سیکورٹی کے سخت انتظامات

اس درمیان ان کے حامی اپنے امیدوار کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے نظر آئے۔

وہی کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گیے ہے۔

جمعرات کو دوپہر 3 بجے تک امیدوار اپنا پرچہ داخل کر سکیں گے۔ وہی ووٹنگ 27 اگست کو ہوگی اور نتائج 28 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ این ایس یو آئی کی جانب سے ریاست کے سب سے بڑے یونیورسٹی 'راجستھان یونیورسٹی' میں اتم چودھری اور اے بی وی پی نے امیت کو اپنا امیدوار بنایا ہے۔

Intro:سکریٹری انتظام آئے سخت نظر

Body:جے پور. ریاست راجستھان کی کالجوں اور یونیورسٹی میں ہونے والے انتخابات کو لے کر آج میدان میں اپنی قسمت آزمانے والے امیدواروں نے اپنا پرچہ داخل کیا.. صبح 11 بجے سے ہی امیدوار اپنے اپنے حمایتیوں کے ساتھے پرچہ داخل کرنے کے لئے یے اپنے اپنے کالج اور یونیورسٹی پہنچے... اس درمیان ان کے حمایتی اپنے امیدوار کے حق میں نعرے بازی کرتے ہوئے نظر آئے.. وہی کسی طرح سے کوئی ماحول نہ بھی کرے اس کے لئے انتظامیہ پولیس کی اور سے سے کافی بہتر انتظام بھی نظر آئے... این ایس یو آئی کے ریاستی صدر ابھی منیو کا کہنے کی ہمارے جو امیدوار ہے وہ عام طلباءو میں سے نکلے ہوئے ہیں اس لئے وہی اس بار فتح حاصل کریں گے..

Conclusion:دوپہر 3 بجے تک کر سکیں گے پرچہ داخل

جمعرات کو دوپہر 3 بجے تک امیدوار اپنا پرچہ داخل کر سکیں گے.. وہی ووٹنگ 27 اگست کو ہوگی اور نتائج 28 اگست کو جاری کیے جائیں گے... واضح رہے کہ این ایس یو آئی کی جانب سے ریاست کے سب سے بڑے یونیورسٹی 'راجستھان یونیورسٹی' میں اتم چودھری اور اے بی وی پی نے امیت کو اپنا امیدوار بنایا ہے..

بائٹ- ابھی منیو, ریاستی صدر این ایس یو آئی

محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Sep 27, 2019, 9:53 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.