ETV Bharat / state

راجستھان: ہنی مون سے لوٹے میاں-بیوی کورونا وائرس کے مشتبہ مریض - دونوں مریض کی میاں بیوی

ملک بھر میں کورونا وائرس کا خوف بڑھتا جارہا ہے اور اب راجستھان کے ضلع اجمیر میں کورونا وائرس کے دو مشتبہ مریض پائے گئے ہیں جنھیں جواہر لعل نہرو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کورونا وائرس کے مشتبہ مریض
کورونا وائرس کے مشتبہ مریض
author img

By

Published : Feb 2, 2020, 10:15 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 10:31 PM IST

مشتبہ دونوں مریض کی میاں بیوی ہیں جو شادی کے بعد ہنی مون منانے کے لیے چین گئے ہوئے تھے، اس سے قبل بھی اجمیر کشن گنج کا ایک شخص مذکورہ وائرس سے متاثر بتایا گیا تھا۔

اجمیر میں دو دنوں کے اندر کورونا وائرس سے متاثرہ مشتبہ دو مریض پائے جانے کے سبب ضلعی محکمۂ صحت کافی مستعد ہوگیا ہے اور اس کے سبب مریضوں کو جواہر لعل نہرو اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

اس وائرس سے متاثر میاں-بیوی ضلع اجمیر کے علاقے کشن گڑھ کے بتائے جارہے ہیں جو چین میں ہنی مون منانے کے بعد 28 جنوری کو بھارت واپس آئے تھے اور اس دوران انھوں نے کہیں بھی اپنی طبی جانچ نہیں کرائی تھی اور نہ ہی محکمۂ صحت کی ٹیم ان تک پہنچ پائی۔

کورونا وائرس کے مشتبہ مریض

اس جوڑے نے جب سردی، زکام کی شکایت ہوئی تو انھوں نے پہلے ایک نجی اسپتال میں اپنا علاج کروایا اور وہاں جب انھوں نے بتایا کہ وہ فی الحال چائنا سے واپس لوٹ رہے ہیں تب انتظامیہ کو ان کی اطلاع دی گئی۔

سر دی، زکام کی شکایت پر انتظامیہ نے اس جوڑے کو حفظ ما تقدم کے تحت انھیں اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں داخل کرادیا ہے۔

کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے ضلعی محکمۂ صحت نے اپنی تمام تیاریاں مکمل کرلی ہیں اور اس کے ساتھ ہی انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ چین آنے والے لوگوں پر مسلسل نظر بنائے رکھیں اور سردی و زکام جیسی متعدد بیماریوں کا علاج نزدیکی اسپتالوں میں کروائیں۔

Intro:अजमेर/ देशभर में खतरनाक चल रहे कोरोना वायरस के दो और संदिग्ध अजमेर में नजर आए हैं जिन्हें अजमेर के जवाहरलाल नेहरू अस्पताल के आइसोलेशन वार्ड में भर्ती कराया गया है दोनों संदिग्ध पति - पत्नी बताए जा रहे हैं जहां शादी के बाद हनीमून मनाने वह चाइना गए थे जिससे पहले भी किशनगढ़ से ही एक युवक कोरोना वायरस का संदिग्ध मिल चुका है अब जिला स्वास्थ्य विभाग की टीम द्वारा सभी को सुरक्षा घेरे में लेकर इलाज मुहैया कराया जा रहा है

चाइना में पैर पसारने वाला यह खतरनाक कोरोना वायरस राजस्थान के अजमेर जिले में भी अब धीरे-धीरे पैर पसारने लगा है कोरोना वायरस के तीन संदिग्ध अब तक 2 दिनों के भीतर अजमेर जिले में मिल चुके हैं तीनों ही संदिग्ध अजमेर जिले के किशनगढ़ के बताए जा रहे हैं जिन्हें सुरक्षा घेरे में लेकर आइसोलेशन वार्ड में भर्ती कराया गया है हनीमून मनाने किशनगढ़ के पति - पत्नी चाइना गए थे जो 28 तारीख को फिर से किशनगढ़ में लौटे थे जिस दौरान उन्होंने कहीं भी जांच नहीं करवाई और ना ही स्वास्थ्य विभाग की टीम उन तक पहुंच पाई

नवविवाहित दंपत्ति को सर्दी जुकाम की जानकारी मिलते ही उन्होंने अस्पताल में इलाज करवाया उन्होंने बताया कि वह चाइना से ही लौटे हैं जिसकी सूचना मिलते ही स्वास्थ्य विभाग की टीम ने दोनों को सर्दी जुकाम की शिकायत पर जिला अस्पताल के आइसोलेशन वार्ड में भर्ती कराया है जहां दोनों का ही उपचार जारी है इससे पहले भी किशनगढ़ में एक व्यक्ति कोरोना वायरस का संदिग्ध पाया जा चुका है

कोरोना वायरस ज्यादा नहीं फेल पाए जिसको लेकर भी जिला स्वास्थ्य विभाग की टीम ने अपनी तैयारियां पूर्ण कर ली है इसके साथ ही उन्होंने आम जनता से लगातार अपील की जा रही है कि वह चाइना से आने वाले लोगों पर लगातार नजर रखने के साथ ही विभिन्न सर्दी जुखाम में अन्य बीमारियों की जांच नजदीकी चिकित्सालय में करवाएं जिससे कि खतरनाक बीमारी का पता लगाया जा इसके अलावा कोरोना वायरस की जानकारी व जन जागरूकता के लिए पेम्पलेट पर अन्य माध्यम से प्रचार-प्रसार करने की तैयारी की जा रही है

जिला स्वास्थ्य विभाग चाइना के गुआन के आसपास से आने वाले पर्यटक पर विशेष रूप से निगरानी पर रख रही है जो उन्हें हिदायत भी दिया जा रहा है कि वह अपनी जांच के लिए अस्पताल पहुंचे जिससे कि उन्हें तमाम उपचार दिया जा सके और अन्य लोगों को इस वायरस से भी बचाया जा सके

बाईट-के के सोनी सीएमएचओ अजमेर

Body:अजमेर

Conclusion:अजमेर
Last Updated : Feb 28, 2020, 10:31 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

chian
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.