ETV Bharat / state

Actor Yashas Surya جنوبی ہند کے فلم اسٹارشاس سوریا اپنی اہلیہ کے ساتھ اجمیر شریف درگاہ پہنچے

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Oct 10, 2023, 7:01 PM IST

جنوبی ہند کے فلم اسٹارشاس سوریا اپنی اہلیہ کے ساتھ اجمیر شریف درگاہ پہنچے جہاں انہوں نے سادگی بھرے انداز میں حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری دی

جنوبی ہند کے فلم اسٹارشاس سوریا اپنی اہلیہ کے ساتھ اجمیر شریف درگاہ پہنچے

اجمیر:جنوبی ہند کے فلم اسٹارشاس سوریا اپنی اہلیہ کے ساتھ اجمیر شریف درگاہ پہنچے جہاں انہوں نے سادگی بھرے انداز میں عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمت اللہ علیہ کی بارگاہ میں حاضری دی اس موقع پر انہوں نے اپنی زندگی میں کامیابی کی دعاؤں کے ساتھ خواجہ صاحب کی بارگاہ میں عقیدت کی چادر پیش کی۔

انہوں نے خواجہ صاحب کی مزار اقدس پر عقیدت کی چادر اور پھول پیش کیے, اس موقع پر دونوں نے نئی زندگی میں خوشیوں کے ساتھ کامیابی کی دعا بھی مانگی, درگاہ کے خادم سید اصغر علی ہاشمی نے سوریا اور ان کی اہلیہ کو دربار میں زیارت کرائی اور دستار بندی کر درگاہ کا تبرک پیش کیا۔

خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر مراد لے کر پہنچے ساؤتھ فلم ایکٹر یشاش سوریا نے بتایا کہ انہیں اپنے ساتھی ساؤتھ فلم ایکٹر زید خان کے ذریعے اجمیر درگاہ کی خصوصیات کرامات کے بارے میں معلوم ہوا, تو وہ حاضری دینے اجمیر شریف آگئے ۔

یہ بھی پڑھیں:Police And Zila Administration Present Chadar At Ajmer ضلع انتظامیہ کی جانب سے خواجہ غریب نواز درگا پرچادر چڑھائی گئی

حال ہی 10 نومبر 2023 کو ان کی نئی فلم گراڑی (GARADI) بھی ریلیز ہو رہی ہے, کبڈی پہلوانوں پر فلمائی گئی اس فلم میں یشاس سوریا اہم کردار میں نظر ائیں گے, اجمیر درگاہ میں یشاس سوریا نے منت کا دھاگہ بھی باندھا اور درگاہ خادم سید باقر ہاشمی سے دعا بھی حاصل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.