بھرت ملانی کو ہارس ٹریڈنگ معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
انہیں گرفتار کر جئے پور لے جایا گیا ہے، جہاں اس سے پوچھ گچھ کی جائے گی۔
ایس او جی کی جانب سے اس معاملے میں غیر قانونی اسلحہ دھماکہ خیز مواد کی اسمگلنگ کے سلسلے میں دو موبائل نمبر پر نگرانی کی گئی۔
ان نمبروں پر ہونے والی گفتگو سے انکشاف ہوا کہ راجستھان میں ریاستی حکومت گرانے کے لئے ایک سازش رچی جارہی ہے۔
ایس او جی نے بھی انکشاف کیا ہے۔
فی الحال دونوں نمبروں کے آپریٹرز کو ایس او جی نے گرفتار کیا ہے۔
بتایا جارہا ہے کہ ایک نمبر ادے پور سے تعلق رکھنے والے اشوک سنگھ چوہان ہیں اور دوسرا نمبر بیور سے تعلق رکھنے والے بھرت ملانی کا ہیں۔
مزید پڑھیں:صدر جمہوریہ کے ساتھ فوٹو ایڈٹ کرنے پر نوجوان کو جیل
ملانی کا نام ہارس ٹریڈنگ شامل ہے، اس کے علاوہ منرل اسٹون فیکٹر میں بھی ان کی حصہ داری بتائی جا رہی ہے۔
اس کے علاوہ بھرت ملانی نے دو بار رکن اسمبلی کے انتخابات میں بھی حصہ لیا تھا۔