ETV Bharat / state

جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات کا اعلان - جے پور نگر نگم

ریاست راجستھان کی چھ میونسپل کارپوریشنوں میں انتخابات کی تیاریاں شروع ہوگئی ہیں۔

rajasthan
جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات: 29 اکتوبر اور یکم نومبر کو ہوں گی ووٹنگ
author img

By

Published : Oct 15, 2020, 12:40 PM IST

جے پور نگر نگم میں 250 وارڈز کے لیے دو مراحل میں ووٹنگ ہوں گی۔ پہلے مرحلے کی ووٹنگ 29 اکتوبر اور دوسرے مرحلے کی ووٹنگ یکم نومبر کو ہوگی۔

کانگریس اور بی جے پی دونوں ہی جیت کے لیے رات دن محنت کر رہی ہیں حالانکہ ابھی دونوں پارٹیوں کی جانب سے امیدواروں کے ناموں کا اعلان نہیں کیا گیا ہے۔

جے پور میونسپل کارپوریشن انتخابات: 29 اکتوبر اور یکم نومبر کو ہوں گی ووٹنگ

جے پور ضلع کلکٹر انتر سنگھ کا کہنا ہے کہ ایس سی ایس ٹی کی نشست کو ریزرو رکھا گیا ہے۔ ضلع کلکٹر کے مطابق انتخابات میں جو بھی کورونا کو لے کر گائیڈ لائن جاری کی گئی ہے۔ اس کا خاص طور پر خیال رکھا جائے گا۔

واضح رہے کہ انتخابات کو لے کر راجستھان کی گہلوت حکومت کی جانب سے ہائی کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا تھا اور یہ گزارش کی گئی تھی کہ کورونا وباء کے مد نظر ابھی انتخابات مکمل نا کروائے جائے اور جب کورونا کا قہر کم ہو جائے تو یہ انتخاب مکمل ہو لیکن کورٹ کی جانب سے اس بات کو صاف طور پر انکار کر دیا گیا جس کے بعد ریاستی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا گیا لیکن وہاں پر بھی یہی بات کہی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.