ETV Bharat / state

راجستھان میں حج 2021 کو لے کر دستخطی مہم - حج 2020

راجستھان کے حج ویلفیئر سوسائٹی نے حج 2021 کے حوالے سے ایک دستخطی مہم کا آغاز کیا ہے۔حج ویلفیئر سوسائٹی کا مطالبہ ہے کہ جن لوگوں کا حج 2020 کے قرعہ میں نمبر آیا تھا، ان لوگوں کو ہی سال 2021 میں بغیر کسی قرعہ کے حج کے سفر پر بھیجا جائے۔

حج 2021 کو لے کر دستخط مہم
حج 2021 کو لے کر دستخط مہم
author img

By

Published : Oct 20, 2020, 3:18 PM IST

عالمی وباء کورونا وائرس کی وجہ سے اس بار بھارت سے کوئی بھی حج کے مقدس سفر کو نہیں طئے کرپایا۔ ابھی بھی کورونا وباء کا خطرہ کافی زیادہ نظر آ رہا ہیں اور سال 2021 میں حج ہوگا یا نہیں۔ اس بارے میں ابھی فی الحال کچھ فیصلہ نہیں لیا جاسا ہے، لیکن حج 2021 کو لے کر اجستھان میں دستخط مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

حج 2021 کو لے کر دستخط مہم
اس مہم کا آغاز راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے کیا گیا ہے۔راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی کے جنرل سیکرٹری حاجی نظام الدین کا کہنا ہے کہ جو عازمین حج 2020میں حج کے مقدس سفر پر جانے والے تھے ان تمام لوگوں کے ہمارے پاس کافی زیادہ فون آ رہے ہیں کہ ہم لوگ 2020 میں حج کے سفر پر جانا چاہتے تھے لیکن قدرت کے قہر کی وجہ سے نہیں جا پائے۔ ہم لوگوں کی تیاری بھی مکمل ہے۔ ایسے میں راجستھان حج ویلفیئر سوسائٹی یہ مطالبہ کر رہی ہیں کہ جن لوگوں کا 2020قرعہ میں نمبر آگیا تھا ان لوگوں کو سال 2021 میں بنا کسی قرعہ کے حج پر بھیجا جائے۔

نظام دین کا کہنا ہیں کے پورے معاملے کو لے کر ہماری جانب سے ایک دستخط مہم بھی چلائی گئی ہے، لوگوں سے دستخط کروا رہے ہیں اور بعد میں ان کاغذات کو مرکزی حج کمیٹی کے سپرد کریں گے اور ہم یہ بھی مطالبہ کر رہے ہیں کہ اگر کوئی سیٹ خالی رہ جاتی ہے تو ان پر نیا قرعہ نکال لیا جائے۔

واضح رہے کہ حالیہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے جب رواں برس کورونا وائرس کے پیش نظر محدود پیمانے پر حج کا نظم کیا گیا تھا اور ایک ہزار کے قریب عازمین کو یہ خوشنصیبی حاصل ہوئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.