ETV Bharat / state

کار اور ٹرک کی ٹکر سے دو معصوم سمیت پانچ ہلاک

author img

By

Published : Nov 5, 2019, 2:28 PM IST

راجستھان میں ضلع سروہی کے روہڑا تھانہ علاقے میں بھیمانا کے نزدیک آج صبح کار اور ٹرک کے مابین ٹکر ہو جانے سے دو بچوں سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی جبکہ دیگر پانچ زخمی ہو گئے ۔

کار اور ٹرک کی ٹکر سے دو معصوم سمیت پانچ ہلاک

اطلاع کے مطابق یہ لوگ ضلع جیسلمیر میں واقع رام دیورا جا رہے تھے، تبھی بھیمانا کے نزدیک قومی شاہراہ پر ان کی کار سامنے سے آ رہی ٹرک سے ٹکرا گئی، دونوں گاڑیوں کی ٹکرا ؤ اتنی شدید تھی کہ کار کے پرخچے اُڑ گئے ۔

مقامی لوگوں نے کار میں پھنسے لوگوں کو باہر نکالا جس میں دو بچوں سمیت تین افراد کی موقع پر ہی موت ہو گئی، دیگر زخمیوں کو ابوروڈ ہسپتال پہنچایا گیا جہاں مزید دو افراد نے دم توڑ دیا ۔

واضح رہے کہ مدھیہ پردیش کے رہنے والے یہ لوگ احمد آباد سے دیوتا بابا رام دیو مندر میں درشن کے لئے رام دیوار جا رہے تھے ۔

Intro:Body:Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.