ETV Bharat / state

مویشیوں کا میلہ: خرید و فروخت کرنے والوں کی زبردست کمی

ریاست راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈکوارٹر پر ہر برس مویشیوں کا ریاستی سطح پر میلے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

مویشیوں کے میلے میں خرید و فروخت کرنے والوں کی زبردست کمی
مویشیوں کے میلے میں خرید و فروخت کرنے والوں کی زبردست کمی
author img

By

Published : Feb 4, 2020, 2:17 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:34 AM IST

اس میلے میں گزشتہ کچھ برسوں سے مسلسل کمی نظر آرہی ہے۔ اس سے اس بات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں پر ہر برس ہزاروں کی تعداد میں مویشیوں کی خرید و فروخت کے لیے لوگ آتے تھے لیکن اب اتنی تعداد میں یہاں پر مویشیوں کی خرید فروخت نہیں ہو پا رہی ہے۔

مویشیوں کی خرید فروخت کرنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ تمام اعلیٰ افسران بھی تسلیم کر رہے ہیں کہ میلے میں کمی گزشتہ برس کے مقابلے نظر آرہی ہے، خرید فروخت کرنے والے لوگوں کے مطابق قانون میں تبدیلی کرنے کی وجہ سے میلے میں لوگوں کی دلچسپی کم ہوتی جارہی ہے۔ اگر پرانے قانون کے مطابق ہی یہاں پر مویشیوں کی خرید فروخت کی جائے تو یہ میلہ واپس پروان چڑھ سکتا ہے۔

مویشیوں کے میلے میں خرید و فروخت کرنے والوں کی زبردست کمی

وہیں اعلیٰ افسران کے مطابق میلے میں رونا کم ہونے کے پیچھے وجہ ہے کی میلے میں ریل کا نہیں چلنا۔ واضح رہے کہ اس مویشیوں کے میلے میں اونٹ، گائے، خچر، گوڑا، بیل سمیت دیگر مویشی یہاں پر ریاست راجستھان ہی نہیں بلکہ دیگر ریاستوں سے خرید فروخت کے لیے پہنچتے ہیں اور یہاں پر باقاعدہ سرکاری قانون کے مطابق ہیں ان کی خریدوفروخت کروائی جاتی ہے۔

ناگور ضلع کلیکٹر دنیش کمار یادو نے صحافیوں سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ اس بار میلے میں ٹرین کی اجازت مل گئی تھی لیکن مویشیوں کے مالک کی تال میل نہیں بیٹھنے کی وجہ سے ٹرین اس بار نہیں آئی ہے آئندہ برس سے یہاں پر ٹرین شروع کر دی جائے گی اور اس کے بعد میلے میں واپس دوبارہ سے رونق لوٹ آئے گی۔

Intro:ریاست کے ناگور ضلع ہیڈکوارٹر پر لگتا ہے ہر برس مویشیوں کا ایک بڑا میلا

Body:جے پور۔ بھارتی ریاست راجستھان کے ناگور ضلع ہیڈکوارٹر پر ایک بڑا مویشیوں کا ریاستی ستح کا میلا ہر برس لگتا ہے، لیکن اس مویشیوں کے میلے میں گزشتہ کچھ برس سے مسلسل کمی نظر آتی جارہی ہے، اس بات کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ یہاں پر ہر برس ہزاروں کی تعداد میں مویشیوں کی خرید و فروخت کے لئے ہزاروں کی تعداد میں لوگ آتے تھے لیکن اب اتنی تعداد میں یہاں پر مویشیوں کی خرید فروخت نہیں ہو پا رہی، اس بات کو مویشیوں کی خرید فروخت کرنے والے لوگوں کے ساتھ ساتھ تمام اعلیٰ افسران بھی مان رہے ہیں کی میلے میں کہیں نہیں کمی گزشتہ برس کے مقابلے نظر آرہی ہے، خرید فروخت کرنے والے لوگوں کے مطابق قائدے قانون میں تبدیلی کرنے کی وجہ سے یہ میلا دنوں دن گرتا ہی جارہا ہے اگر پرانے قانون کے مطابق ہیں یہاں پر مویشیوں کی خرید فروخت کی جائے تو یہ میلا واپس اس پروان پر آ سکتا ہے، وہی اعلیٰ افسران کے مطابق میلے میں رونا کم ہونے کے پیچھے وجہ ہے کی میلے میں ریل کا نہیں چلنا, واضح رہے کہ اس مویشیوں کے میلے میں اونٹ، گاء، خجر، گوڑا، بیل سمیت دیگر مویشی یہاں پر ریاست راجستھان ہی نہیں بلکہ دیگر ریاستوں سے خرید فروخت کے لئے پہنچتے ہیں اور یہاں پر باقاعدہ سرکاری قانون کے مطابق ہیں ان کی خریدوفروخت کروائی جاتی ہے،

Conclusion:واپس لوٹے کی رونق

ناگور ضلع کلیکٹر دنیش کمار یادو نے میڈیا سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ اس بار میلے میں ٹرین کی اجازت مل گئی تھی لیکن مویشیوں کے مالک کی تال میل نہیں بیٹھنے کی وجہ سے ٹرین اس بار نہیں آپ آئی ہے آئندہ برس سے یہاں پر ٹرین چالو کر دی جائے گی اور اس کے بعد میلے میں واپس دوبارہ سے رونق لوٹ آئے گی،

بائٹ- مویشی مالک

بائٹ- دنیش کمار یادو، ضلع کلکٹر ناگور

پی ٹی سی محمد رضاءاللہ

جےپور

6375339970
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.