ETV Bharat / state

راجستھان: ریت مافیا کا پولیس اہلکاروں پر حملہ - 14 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ریاست راجستھان کے چمبل راج گھاٹ کے پاس دو پولیس اہلکاروں پر ریت مافیا نے حملہ کر دیا۔ دھول پور ساگر پاڑہ پولیس اسٹیشن میں 14 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

ریت مافیا کا پولیس اہلکاروں پر حملہ
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 4:28 PM IST

راجستھان کے ضلع دھول پور کے کوتوالی تھانہ علاقے میں مدھیہ پردیش بارڈر پر چمبل پل سے دو پولیس اہلکاروں کو اغوا کرنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ ایک درجن سے زائد ملزمان نے دونوں پولیس اہلکاروں کو اغوا کرلیا اور ان کو شدید مارا پیٹا۔ حملے کے بعد ملزمان موقع پر ہی پولیس اہلکاروں کو مردہ سمجھ کر چھوڑ گئے اور ان کی موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے۔

ریت مافیا کا پولیس اہلکاروں پر حملہ

ضلع ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں داخل کانسٹبل وجے پال سنگھ اور ہری اوم یادو سے ملنے پہنچے ایس پی مردل کچھاوا نے بتایا کہ کوتوالی پولیس اسٹیشن میں تعینات دونوں کانسٹبل معمول کے مطابق چمبل پل کی طرف گشت پر گئے تھے۔ اسی دوران کار اور موٹر سائیکل پر سوار ایک درجن افراد مدھیہ پردیش بارڈر کی طرف سے آئے اور راجستھان کی سرحد پر کانسٹیبل کی موٹر سائیکل کو روک لیا اور ان کے ساتھ جھگڑا شروع کر دیا۔ جس کے بعد ملزمان نے دونوں پولیس اہلکاروں کو مدھیہ پردیش بارڈر کی طرف لے گئے۔ جہاں ملزمان نے دونوں پولیس اہلکاروں کو بیلٹ اور لاٹھیوں سے مارا پیٹا۔ یہ سمجھتے ہوئے کہ دونوں پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں موقع واردات سے ملزمان اپنی بائیک لے کر فرار ہوگئے۔ زخمیوں کی اطلاع پر موقع پر پہنچی کوتوالی پولیس رات گئے ضلع ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں دونوں کو داخل کرایا۔

اس کیس کے بارے میں ایس پی مردل کچھاوا نے کہا کہ ملزموں کی شناخت کی جارہی ہے۔ کیس کی نشاندہی ہوتے ہی ملزمان کے خلاف کاروائی کی جائے گی۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ ریت مافیا والے لوگ ہیں جنہوں نے اس واقعے کو انجام دیا ہے۔

Intro:मुरैना - राजस्थान के धौलपुर जिले के कोतवाली थाना क्षेत्र में एमपी सीमा पर स्थित चंबल पुल से दो पुलिस कांस्टेबल का अपहरण कर उन्हें बेरहमी से पीटने का मामला सामने आया है। एक दर्जन से अधिक आरोपियों ने दोनों कॉन्स्टेबल का अपहरण कर उनकी जमकर मारपीट की। मारपीट के बाद आरोपी कांस्टेबलों को मौके पर मृत समझकर उनकी बाइक छुड़ा कर साथ ले गए।

Body:वीओ - जिला चिकित्सालय के इमरजेंसी वार्ड में भर्ती कराए गए कांस्टेबल विजयपाल सिंह और हरिओम यादव को देखने पहुंचे एसपी मृदुल कच्छावा ने बताया कि कोतवाली थाने में तैनात दोनों कॉस्टेबल रोज की तरह चंबल पुल की ओर एमपी सीमा तक गश्त पर गए हुए थे। इसी बीच एमपी की तरफ से कार और बाइक सवार दर्जनभर लोगों ने आकर राजस्थान की सीमा में दोनों कांस्टेबल की बाइक रुकवा कर उनसे हाथापाई शुरू कर दी।जिसके बाद आरोपी दोनों कांस्टेबलों को एमपी की तरफ खींच कर ले गए। जहां आरोपियों ने बेल्ट और डंडों से कांस्टेबलों को पीट-पीटकर अधमरा कर दिया। कांस्टेबलों को मौके पर मृत समझकर आरोपी उनकी बाइक लेकर भाग गए। घायलों की सूचना पर मौके पर पहुंची कोतवाली पुलिस की मदद से उन्हें देर रात को जिला चिकित्सालय के इमरजेंसी वार्ड में भर्ती कराया गया। मामले को लेकर एसपी मृदुल कच्छावा ने बताया कि आरोपी लोगों को चिन्हित किया जा रहा है। जिनकी पहचान होते ही मामला दर्ज कर आरोपियों के खिलाफ कार्रवाई की जाएगी। प्रथम दृष्टया आरोपी बजरी परिवहन करने वाले लोग हैं जिन्होंने इस वारदात को अंजाम दिया हैं।

Conclusion:बाईट- मृदुल कच्छावा, एसपी धौलपुर राजस्थान।
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.