ETV Bharat / state

اجمیر: سیلون مالکان کا انتظامیہ سے مطالبہ - سیلون کی دکان۔

دکان بند ہونے کی وجہ سے شہر بھر کے حجاموں کی مالی حالت خستہ ہو گئی ہے۔ کھانے کے بھی لالے پڑ گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اجمیر کے ضلع کلکٹریٹ دفتر پر 'متحدہ سین سوسائٹی' نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلون کی دکانوں کو روز چند گھنٹوں کے لیے کھولنے کی اجازت دی جائے۔

اجمیر: سیلون مالکان کا انتظامیہ سے مطالبہ

author img

By

Published : Apr 23, 2021, 7:10 AM IST

ریاست راجستھان کے اجمیر میں حکومت کی گائیڈ لائن کے مطابق 'جن انوشاسن پکوڑا' کے تحت شہر بھر کے بازاروں کو بند کیا گیا ہے۔ ان میں مختلف ضروری دکان اور غذائی اشیاء جیسے پھل، سبزی وغیرہ کی دکانوں کو ہی کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

اجمیر: سیلون مالکان کا انتظامیہ سے مطالبہ

دکان بند ہونے کی وجہ سے شہر بھر کے حجاموں کی مالی حالت خستہ ہو گئی ہے۔ کھانے کے بھی لالے پڑ گئے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ اجمیر کے ضلع کلکٹریٹ دفتر پر 'متحدہ سین سوسائٹی' کے عہدے داران نے انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ سیلون کی دکانوں کو روز چند گھنٹوں کے لیے کھولنے کی اجازت دی جائے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیر اعظم مودی کی ریاستوں کو آکسیجن کی بلا تعطل فراہمی کی ہدایات

انہوں نے بتایا کہ ہندو سماج میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے۔ ہیئر سیلون والوں نے پہلے سے ہی شادیوں میں بکنگ لے رکھی ہے، دلہا دلہن کے میکپ کا قیمتی سامان پہلے سے ہی خرید کر رکھا ہوا ہے۔ دکان بند ہونے کی وجہ سے قیمتی سامان کے خراب ہونے کا ڈر بھی ہے۔ اس کے علاوہ جن لوگوں نے بکنگ کروا رکھی ہے، وو پیسہ واپس لوٹانے کا تقاضہ کر رہے ہیں۔ جس وجہ سے ہماری مالی حالت خستہ ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.