ETV Bharat / state

راجستھان: ٹرک اور ٹینکر میں تصادم، ایک ہلاک - زخمی افراد کو نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا

گذشتہ رات تین بجے ضلع ادے پور کے تیترڈی کے گوکول گاؤں کے قریب ایک بھیانک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں ایک شخص ہلاک جبکہ تین افراد زخمی ہوگئے۔

راجستھان: ٹرک، دودھ کے ٹینکر میں تصادم، ایک ہلاک

author img

By

Published : Jan 31, 2020, 8:42 AM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:14 PM IST

یہ سڑک حادثہ ادے پور - احمدآباد نیشنل ہائی وے 8 پر پیش آیا۔

اطلاعات کے مطابق دودھ کے ٹینکر اور ٹرک کے مابین ٹکر ہوگئی، حادثے کے بعد ہائی وے جام ہوگیا۔

اطلاع موصول ہوتے ہی پولیس موقع پر پہنچی اور ہائی وے پر لگے جام کو کھلوایا۔

اس حادثے میں زخمی افراد کو نجی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔

اس طرح کی خبر ہے کہ دودھ سے بھرا ٹینکر ہائی وئے پر ٹرک کو اوور ٹیک کررہا تھا، تبھی یہ حادثہ پیش آیا۔ فی الحال پولیس تحقیقات کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.