ETV Bharat / state

Road Accident in Jhunjhunu: منسا ماتا کے درشن کرکے لوٹ رہی گاڑی حادثے کا شکار، 9 ہلاک - راجستھان میں سڑک حادثے میں 9 لوگوں کی موت

جھنجھنو ضلع کے گڑھا روڈ پر ایک پک اپ Road Accident in Jhunjhunu وین پلٹنے سے 9 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو بی ڈی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

منسا ماتا کے درشن کرکے لوٹ رہی پک اپ وین الٹ گئی، 9 افراد ہلاک

author img

By

Published : Apr 19, 2022, 5:02 PM IST

راجستھان: ضلع جھنجھنو Road Accident in Jhunjhunu میں پک اپ الٹنے سے 9 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 10 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جنہیں جھنجھنو کے بی ڈی کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق ایک ہی خاندان کے تقریباً 25 لوگ پک اپ میں سوار ہوکر ادے پور واٹی کے لوہاگر جی میں مانسا ماتا کے مندر کے درشن کرنے گئے تھے۔ مندر سے واپسی کے دوران لیلا والی ڈھانی گاؤں کے قریب گوڑھا روڈ پر بے قابو ہو کر پلٹ گئی۔ اس حادثے میں 8 لوگ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے تھے جبکہ ایک نے دوران علاج دم توڑ دیا، اس حادثے میں 10 زخمی ہوئے ہیں۔

واقعہ کی اطلاع پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کلکٹر جگدیش پرساد گوڑ اور ڈی وائی ایس پی شنکر لال چھبا، جھنجھنو کے سی ایم ایچ او ڈاکٹر چھوٹے لال گجر بی ڈی کے ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کا حال چال جانا۔

یہ بھی پڑھیں: Road Accident in Deoria: دیوریا میں بس اور بولیرو کا تصادم، چھ افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.