ETV Bharat / state

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل - قلندری مسجد کے امام مولانا عران اشفاقی

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل مکمل کے ساتھ ہی دوسرے عشرے کا آغاز ہو چکا ہے۔ لاک ڈاؤن کے سبب لوگ مساجد میں جانے کے بجائے اپنے اپنے گھروں میں نماز ادا کررہے ہیں۔

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل
author img

By

Published : May 5, 2020, 12:39 PM IST

رمضان المبارک کے مقدس ماہ کو 3 عشروں میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں پہلا عشرہ ایک سے لے کر دس روزے ہوتے ہیں، اس پہلے عشرے کو رحمت کا کا اشرا کہا جاتا ہیں، ایسے میں گیارہ روزے سے دوسرا عشرہ ہوجاتا ہیں ۔ دوسرے عشرے کو بخشش کا ہشرہ کہا جاتا ہے ۔

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل

قلندری مسجد کے امام مولانا عران اشفاقی نے بتایا کہ رمضان المبارک کا یہ مقدس ماہ رحمتوں، برکتوں اور بخششوں کا مہینہ ہے۔دوسرے عشرے میں اللہ تعالی بخشش عطا فرماتا ہے۔

اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہر نمازی روزہ داروں کو ہر وقت ہماری بخشش یس اور بزرگوں کی بخشش کے لیے دعا کرنی چاہیے۔ اشفاقی نے کہا کہ رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں جو بھی دعا مانگی جاتی ہے اور دعا قبول ہوتی ہے۔

رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل
رمضان المبارک کا پہلا عشرہ مکمل

اس لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ عبادت کرنی چاہئے اور عبادت کے بعد دعا مانگنی چاہیے، خاص طور پر یہ دعا اس وقت مانگنی چاہیے جب افطار کرے کیونکہ اس وقت اللہ تعالی بندوں کے کافی زیادہ قریب ہوتا ہے۔

اس وقت اس کی کوئی بھی دعا خالی نہی جاتی ۔اس لئے ہم لوگو کو چاہئے کہ رو رو کر دعا کرے، وہی انہوں نے مجید تسرے عشرہ کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے بتایا کہ تیسرے عشرے کو جہنم سے آزادی کا عشرہ کہا جاتا ہے۔ یہ عشرہ 21 سے 30 روزے تک ہوتا ہے،

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.