ETV Bharat / state

Urs Hazrat Khawaja Gharib Nawaz: راشٹریہ بنکر ایکشن کمیٹی بنارس نے غریب نواز کی درگاہ میں چادر پیش کی - حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس

راشٹریہ بنکر ایکشن کمیٹی بنارس کی جانب سے حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کے سالانہ عرس Urs Hazrat Khawaja Gharib Nawaz ایک ترنگا چادر پیش کیا گیا اور ملک میں امن و خوشحالی کی دعا مانگی۔

راشٹریہ بنکر ایکشن کمیٹی بنارس نے غریب نواز کی درگاہ میں چادر پیش کی

author img

By

Published : Feb 10, 2022, 6:13 PM IST

اجمیر: عالمی شہرت یافتہ حضرت خواجہ غریب نواز رحمتہ اللہ علیہ کی سالانہ عرس کے موقع پر راشٹریہ بنکر ایکشن کمیٹی بنارس کی جانب سے ایک ترنگا چادر پیش کیا Rashtriya Bunker Action Committee presented Chadar at the shrine of Gharib Nawaz گیا۔

راشٹریہ بنکر ایکشن کمیٹی کے 27 اراکین نے "قومی یکجہتی مشن سفر" کے تحت چادر پیش کی اور ملک میں امن اور خوشحالی کی دعا مانگی۔

اس سلسلے میں کمیٹی کے آل انڈیا صدر سرفراز احمد نے کہا کہ 'کمیٹی گزشتہ کئی سالوں سے ملک میں سلامتی کا پیغام بلند کررہی ہے۔

بنارس سے شروع ہونے والا یہ سفر دہلی میں مہاتما گاندھی کی سمادھی پر خیر سگالی میٹنگ کا اہتمام کرتے ہوئے وار میموریل تک پہنچا جہاں پھول چڑھانے کی رسم ادا کی گئی۔

اس کے بعد راشٹریہ بنکر ایکشن کمیٹی بنارس کے اراکین اجمیر کے " تیرتھ راج پشکر، پہنچے جہاں برہما مندر میں پھول چڑھائے۔

سفر کے آخری مرحلے میں تمام اراکین نے خواجہ غریب نواز کے دربار میں پیش ہوئے اور خواجہ صاحب کے مزار پر ترنگا چادر پیش کی Rashtriya Bunker Action Committee presented Chadar at the shrine of Gharib Nawaz ، درگاہ کمیٹی کے صدر امین پٹھان کی موجودگی میں ترنگا چادر پیش کی گئی۔

مزید پڑھین:

اس تعلق سے سرفراز احمد قومی صدر راشٹریہ بنکر ایکشن کمیٹی، کمیٹی کے آل انڈیا صدر سرفراز احمد نے بتایا کہ اس قومی یکجہتی سفر کا بنیادی مقصد ملک میں ہم آہنگی اور امن کی روح کو قائم کرنا ہے۔

یہ قومی یکجہتی سفر ان لوگوں کے لیے ایک طمانچہ ہے جو ملک کو تقسیم کرنے اور بدامنی پھیلانے کی مسلسل کوشش کرتے ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.