ETV Bharat / state

راجستھان وقف بورڈ: متولی کوٹہ کے لیے ووٹرس میں نظر آیا جوش - راجستھان وقف بورڈ

راجستھان مسلم وقف بورڈ کے متولی کوٹے کے لیے صبح گیارہ بجے سے ووٹنگ شروع ہو چکی ہے، یہ ووٹنگ دوپہر کو تین بجے تک جاری رہے گی۔ انتخاب کو لے کر ووٹرس میں جوش نظر آ رہا ہیں۔

متولی کوٹہ کے لیے ووٹرس میں نظر آیا جوش
متولی کوٹہ کے لیے ووٹرس میں نظر آیا جوش
author img

By

Published : Aug 17, 2021, 6:26 PM IST

راجستھان کی درگاہوں کے ذمہ داران اور عہدے دران سمیت دیگر مقامات سے تعلق رکھنے والے لوگ بھی یہاں ووٹ ڈالنے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ وہیں جو ووٹرس ہوٹلوں میں رکے ہوئے تھے، ان لوگوں کو بھی بسوں کے ذریعے مہارانی اسکول میں ووٹ ڈالنے کے لیے لایا جا رہا ہے۔

ووٹ ڈالنے پہنچ رہے لوگوں کا ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے دوران کہنا ہے کہ انتخابی مراکز میں انتظامات صحیح نہیں ہیں، یہاں پر ووٹ ڈالنے کے لئے بزرگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متولی کوٹہ کے لیے ووٹرس میں نظر آیا جوش

لوگوں کا کہنا ہے کہ ہم لوگ ووٹ ڈالنے کے لیے یہاں پہنچے ہیں، کافی اچھا محسوس ہو رہا ہے۔ جو لوگ قوم اور ملت کا کام کر سکیں گے، انہی لوگوں کو آج ووٹ دینا چاہیے۔

وہیں پولیس کے جوان یہاں تعینات کیے گئے ہیں تاکہ یہاں کسی طرح کا ماحول خراب نہیں ہو اور سیکورٹی انتظامات برقرار رہے۔

مزید تفصیل کے لیے پڑھیں:راجستھان وقف بورڈ متولی کا کل ہوگا انتخاب

ضح رہے کہ راجستھان مسلم وقف بورڈ میں رکن اسمبلی کوٹے سے رفیق خان، رکن پارلیمنٹ کوٹے سے اشک علی ٹاک اور بار کونسل کوٹے سے سید شاہد نقوی کو پہلے ہی چنا جاچکا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.