ETV Bharat / state

Ajmer Sharif Dargah اجمیر شریف کی درگاہ پر صوفیانہ قوالیوں کا سلسلہ تھم گیا - محرم الحرام کا چاند نظر

حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ کی درگاہ میں محرم الحرام کا چاند دکھائی دینے پر صوفیانہ قوالیوں کا سلسلہ تھم جاتا ہے, چشتیہ سلسلے کی روحانی غذا کہی جانے والی قوالی اب 13 روز تک خواجہ غریب نواز کے دربان میں زائرین اور عقیدت مندان کو نہیں سنائی دے گی

اجمیر شریف کی درگاہ پر صوفیانہ قوالیوں کا سلسلہ تھم گیا

author img

By

Published : Jul 19, 2023, 2:00 PM IST

اجمیر شریف کی درگاہ پر صوفیانہ قوالیوں کا سلسلہ تھم گیا

اجمیر: انسانی جسم کی روحانی غذا اور صوفیانہ کلاموں کی محفلیں اب محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی بیان کربلا میں تبدیل ہو جائے گی۔ مسلم علاقوں میں پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کو یاد کیا جائے گا۔

قابل ذکر ہے کہ 1400 برس قبل عراق کے کربلا شہر میں حق اور باطل کی جنگ ہوئی، جس میں حضرت امام حسین اور ان کے 72 ساتھیوں کو شہادت کا جام نوش کرنا پڑا۔ اسی جنگ کو دنیا بھر میں عاشقان اہل بیت غم حسین مناتے ہیں۔ راجستھان کے اجمیر میں سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمت اللہ علیہ حسنی حسینی ہیں، یہی وجہ ہے کہ محرم الحرام میں پورا شہر یاد حسین میں کھویا رہتا ہے اور درگاہ میں صوف یانہ قوالیوں کا سلسلہ 13 روز کے لیے تھم جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Ajmer Sharif Dargah اجمیر شریف درگاہ میں یوم شہادت حضرت عمر فاروق اعظم منایا گیا

بذریعہ علماء کرام اجمیر درگاہ علاقہ میں مرثیہ خوانی، بیان کربلا اور حضرت امام حسین کی سیرت اور تعلیمات پر وعظ و نصیحتیں کی جاتی ہیں۔ دوسری طرف محرم الحرام کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ اس کے لیے پخرہ انتظامات کیے جا رہے ہیں۔ ضلع انتظامیہ کی جانب سے بھی سکیورٹی انتظامات کیے جا رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.