ETV Bharat / state

راجستھان پولیس کی محلہ میٹنگ - محلہ سمیتی میٹنگ

کووڈ 19 کے بڑھتے معاملات کی وجہ سے راجستھان حکومت نے نائٹ کرفیو لگانے کا اعلان کیا تھا۔جس کے بعد پیر کے روز وزیر اعلی اشوک گہلوت کی جانب سے نائٹ کرفیو ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ۔

rajasthan-police-took-mohalla-meeting
راجستھان پولیس کی محلہ سمیتی میٹنگ
author img

By

Published : Jan 20, 2021, 10:05 AM IST

دارالحکومت جے پور میں راجستھان پولیس نائٹ کرفیو ختم ہونے کے بعد محلہ میٹنگ کرکے لوگوں سے ملاقات کررہی ہے۔

محلہ میٹنگ میں کورونا گائیڈ لائن پر عمل کرنے، ٹریفک اور نو پارکنگ رول اور بچوں کو نشہ سے کیسے بچانا ہے، بچوں پر کس طرح دھیان دینا ہے۔اس پر لوگوں سے بات کی جارہی ہے۔

راجستھان پولیس کی محلہ سمیتی میٹنگ

پولیس کی جانب سے لوگوں کو گھر سے نکلتے وقت ماسک لگانے کی بھی ہدایت دی جارہی ہے۔ اور کہا جارہا ہے کہ کرفیو ختم ہونے سے کورونا ختم نہیں ہوا ہے، لحاظہ احتیاط کریں۔

پولیس افسران کے مطابق ہم اعلی افسران کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے الگ الگ علاقوں میں گشت کے دوران مقامی باشندوں کے ساتھ اسی طرح سے روز میٹنگ کریں گے اور لوگوں کی جو بھی پریشانی ہوں گی۔ ان پریشانیوں کو سنیں گے اور ان کا حل نکالیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.