ETV Bharat / state

پرائیوٹ اسکولوں کا راجستھان حکومت سے مالی مدد کا مطالبہ

پرائیویٹ اسکول تنظیم کی جانب سے حکومت راجستھان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ پندرہ مارچ سے تمام پرائیوٹ اسکول بند ہونے کی وجہ سے مالی بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔

پرائیوٹ اسکولوں کا راجستھان حکومت سے مالی مدد کا مطالبہ
پرائیوٹ اسکولوں کا راجستھان حکومت سے مالی مدد کا مطالبہ
author img

By

Published : Jun 3, 2020, 5:39 PM IST

بھارت میں عالمی وبا کورونا کی وجہ سے ریاست راجستھان میں سب سے پہلے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس درمیان یہ پہلا فیصلہ لیا گیا تھا کہ تمام اسکول اور کالج سمیت صحت دیگر ادارے اگلی ہدایت تک بند رہیں گے۔

پرائیوٹ اسکولوں کا راجستھان حکومت سے مالی مدد کا مطالبہ

اسے میں اسکولوں کے دروازے پر آج بھی تالے لگے ہوئے نظر آرہے ہیں۔لیکن اگر بات کی جائے ان پرائیویٹ اسکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کم تنخواہ میں طلباء کو تعلیم دیتے ہیں۔

لیکن جب سے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے اس وقت سے ان اساتذہ کو کافی زیادہ پریشانی آرہی ہے۔ پریشانی کا اندازہ اسی بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ حکومت راجستھان کے فیصلے کے مطابق طلبہ کی جو فیس ہے ان کو تین ماہ کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔

ایسے میں اب جو ان اسکولوں کے ذمہ داران ہیں ان کی مالی حالت خراب ہو رہی ہے۔ اس وجہ سے ان اسکولوں میں پڑھانے والے اساتذہ کو تنخواہ نہیں مل پارہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.