ETV Bharat / state

راجستھان مسلم وقف بورڈ، متولی انتخابات کے نتائج کا اعلان - انتخاب کے نتیجوں کا اعلان

جے پور کے مہارانی اسکول میں ہوئے ان انتخاب کے نتائج کا اعلان انتخاب افسر اتر سنگھ نہرا نے کیا. اتر سنگھ نہرا نے بتایا کہ راجستھان مسلم وقف بورڈ کے متولی کوٹے کے لیے ہوئے انتخابات میں شبیر احمد شیخ اور محمد یوسف نے فتح حاصل کی ہے۔

راجستھان مسلم وقف بورڈ، متولی انتخابات کےنتائج کا اعلان

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 10:57 PM IST

راجستھان مسلم وقف بورڈ کے متولی کوٹے کے لیے صبح گیارہ بجے سے دوپہر کو تین بجے تک ہوئے انتخاب کے نتیجے جاری کر دیئے گئے ہیں۔ ان نتیجوں میں راجستھان کے بھیواٹا علاقے سے تعلق رکھنے والے شبیر احمد شیخ پہلے نمبر پر اور اجمیر کی سرواڑ درگاہ کے محمد یوسف دوسرے نمبر پر رہے۔

راجستھان مسلم وقف بورڈ، متولی انتخابات کےنتائج کا اعلان

جے پور کے مہارانی اسکول میں ہوئے ان انتخاب کے نتیجوں کا اعلان انتخاب افسر اتر سنگھ نہرا کی جانب سے کیا گیا، اتر سنگھ نہرا نے بتایا کہ راجستھان مسلم وقف بورڈ کے متولی کوٹے کے لیے ہوئے انتخابات میں شبیر احمد شیخ اور محمد یوسف نے فتح حاصل کی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ تیسرے نمبر پر جے پور کے شوکت قریشی رہے۔ انہوں نے مزید معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ رکن اسمبلی کوٹے کے لئے پہلے سے ہی رفیق خان، رکن پارلیمان کوٹے کے لئے اشک علی ٹاک اور بار کونسل کوٹے کے لیے سید شاہد کو پہلے ہی چنا جا چکا تھا۔

آج صبح گیارہ بجے سے دوپہر تین بجے تک متولی کوٹے کے لیے ووٹنگ ہوئی۔ اس انتخاب میں فتح حاصل کرنے والے محمد یوسف نے کہا کہ ان کا پہلا کام وقف بورڈ جائیداد پر قابض لوگوں کے خلاف کارروائی کرنا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.