ETV Bharat / state

Rajasthan Muslim Waqf Board Meeting راجستھان وقف بورڈ کی سو سے زیادہ کمیٹیوں میں تبدیلی - چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی

جے پور کے جوتی نگرعلاقہ میں واقع راجستھان مسلم وقف بورڈ کے دفتر میں آج یکم ستمبر کے روز وقف بورڈ کی ایک اہم میٹنگ ہوئی جس میں تمام اراکین نے شرکت کی۔ اس اہم میٹنگ میں کئی اہم فیصلے لیے گئے۔ Rajasthan Muslim Waqf Board Meeting Concludes

Rajasthan Muslim Waqf Board Meeting
Rajasthan Muslim Waqf Board Meeting
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 9:00 PM IST

جے پور: یہ میٹنگ راجستھان مسلم وقف بورڈ چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی کی قیادت میں ہوئی۔ اس میٹنگ میں راجستھان کی جن جن کمیٹیوں کے خلاف شکایت راجستھان مسلم وقف بورڈ کو ملی تھی۔ ان سو سے زیادہ کمیٹیوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ یہ میٹنگ صبح گیارہ بجے شروع ہوئی تھی جو شام کو پانچ بجے جاری رہی۔

Rajasthan Muslim Waqf Board Meeting Concludes

اس میٹنگ میں راجستھان مسلم وقف بورڈ رکن رفیق خان، محمد یوسف، شبیر احمد، اسلم سیر خان، سید شاہد علی نقوی، رانا جیدی، ریسما خان، راجستھان مسلم وقف بورڈ کی ای ئو سنا صدیقی سمیت دیگر لوگ شامل ہوئے۔ بورڈ کی اہم میٹنگ میں کئی اہم فیصلے بھی لے گئے۔

راجستھان مسلم وقف بورڈ کے چیئرمین ڈاخٹر خانو خان بودھوالی نے بتایا کہ آج جو میٹنگ ہوئی ہے اس میں اہم فیصلے بھی بورڈ اراکین کی جانب سے لئے گئے ہیں۔

Rajasthan Muslim Waqf Board Meeting
Rajasthan Muslim Waqf Board Meeting

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan Muslim Waqf Board راجستھان مسلم وقف بورڈ کی میٹنگ آج، اہم فیصلے لئے جانے کا امکان

انہوں نے کہا کہ جو مسلم مسافرخانہ کمیٹی ہے۔ اس کو لے کر بھی ہم لوگوں نے تفصیل سے بات کی ہے۔ جلد ہی مسلم مسافرخانہ تولیت کمیٹی کو لے کر کوئی بڑا فیصلہ لیا جا سکتا ہے۔ بورڈ کے رکن رفیق خان نے کہا کہ بورڈ کی موجودہ کمیٹی فعال ہے۔ گذشتہ چند برسوں سے شاندار کام کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.