ETV Bharat / state

Rajasthan Muslim Waqf Board راجستھان مسلم وقف بورڈ کی میٹنگ آج، اہم فیصلے لئے جانے کا امکان - چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی

جے پورکے جیوتی نگرمیں راجستھان مسلم وقف بورڈ کی ایک ہم میٹنگ ہونے والی ہے جس میں مختلف موضوع پر تبادلہ خیال ہوگا۔ تمام اراکین کی شراکت متوقع ہے۔Rajasthan muslim waqf board

Rajasthan
Rajasthan
author img

By

Published : Sep 1, 2022, 1:16 PM IST

جے پور: راجستھان مسلم وقف بورڈ چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی اس اہم میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ اس اہم میٹنگ میں راجستھان مسلم وقف بورڈ سے متعلق اہم فیصلے لئے جائیں گے۔Rajasthan Muslim Waqf Board Important Meeting Will Held Today

وہیں دوسری طرف راجستھان کی درگاہوں اور مساجد کی کمیٹیوں میں تبدیلیاں بھی کی جائے گی۔یہ میٹنگ صبح 11 بجے شروع ہوگی۔مختلف کمیٹیوں میں تبدیلی کے سلسلے میں یہ میٹنگ کافی اہم مانی جا رہی ہے۔

راجستھان مسلم وقف بورڈ چیئرمین ڈاکٹر خانو خان بودھوالی نے اس میٹنگ کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ ہم لوگ جو بھی ہم لوگوں کی جانب سے آنے والے وقت میں کام کرنے ہیں۔ ان کے بارے میں تفصیلات سے بات کریں گے اور اہم فیصلے بھی لئے جائیں گے۔ کمیٹیوں کے سوال پر انہوں نے کہا کہ جو بھی بورڈ کے ممبران طےکریں گے وہ فیصلہ لیا جائے گا،

یہ بھی پڑھیں:Rajasthan Waqf Board وقف بورڈ ممبروں کی میٹنگ یکم ستمبر کو

ذرائع کے مطابق راجستھان مسلم بورڈ ممبران کی جانب سے آج ہونے والی اس اہم میٹینگ میں سو سے زیادہ کمیٹیوں میں تبدیلی کی جائے گی، ان کمیٹیوں میں نوجوانوں کو موقع فراہم کروائے جائیں گے ۔وہیں جن کمیٹیوں کے عہدیداران کے خلاف شکایت ہوئی ہے ۔ان پر بھی کارروائی کی جائے گی۔ بہرحال ایک لمبے عرصے کے بعد میں کمیٹیاں تبدیل کی جارہی ہے۔ل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.