ETV Bharat / state

Madrassa Para Teachers Again on Strike: جے پور میں مدرسہ پیرا ٹیچرز کا غیر معینہ ہڑتال کا اعلان - راجستھان حکومت کے خلاف غیرمعینہ ہڑتال

جے پور میں مدرسہ پیرا ٹیچرز Madrasa Para Teachers اپنے مطالبات منوانے کے لیے راجستھان حکومت کے خلاف غیر معینہ ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔

جے پور میں مدرسہ پیرا ٹیچرز کا غیر معینہ ہڑتال

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 3:45 PM IST

جے پور: راجستھان کے مدرسوں میں مختلف مضامین کی تعلیم دینے والے اساتذہ یعنی مدرسہ پیرا ٹیچروں نے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان کیا۔Madrasa Para Teachers Strike in Jaipur

جے پور میں مدرسہ پیرا ٹیچرز کا غیر معینہ ہڑتال

مدرسہ پیرا ٹیچر کافی لمبے عرصے سے اپنی ملازمت کو مستقل کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں، لیکن راجستھان حکومت ان کے مطالبے کو مناننے کے لیے تیار نظر نہیں آ رہی ہے۔ اس لیے ان تمام مدرسہ پیرا ٹریچر کی طرف سے بڑا فیصلہ لیا گیا۔ یہ تمام لوگ ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔

مدرسہ ٹیچرز تنظیم کے سربراہ کی جانب سے جاری پریس نوٹ کے مطابق راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ملازمت کو مستقل کرنے کا وعدہ کیا تھا لیکن جس طرح ابھی حال ہی میں بجٹ جاری کیا گیا۔ اس بجٹ میں ان لوگوں کو مستقل نہیں کیا گیا۔

پیرا ٹیچرز نے کہا کہ ہماری تنخواہ میں محض 20 فیصد اضافہ کیا گیا۔ یہ ہم لوگوں کو منظور نہیں ہے، اس لیے ہم لوگوں نے غیر معینہ ہڑتال کا اعلان کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

Para-Teacher Meets CM Ashok Gehlot: مدرسہ پیرا ٹیچر کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات، آج دھرنا ختم ہونے کی امید

وہیں راجستھان حکومت کی جانب سے بجٹ میں اقلیتی طبقے کے لیے کسی طرح کا کوئی بڑا اعلان نہیں ہونے کی وجہ سے راجستھان اردو اساتذہ تنظیم اور مدرسہ پیرا ٹیچرز تنظیم کی جانب سے دارالحکومت جے پور میں 28 فروری سے ہی احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.