ETV Bharat / state

جے پور: تین طلاق پر ایف آئی آر

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی رہنے والی ایک خاتون کی جانب سے پولیس میں ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے۔

تین طلاق پر ایف آئی آر، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : May 18, 2019, 3:13 PM IST

یہ ایف آئی آر اس کے شوہر کی جانب سے تین طلاق دینے پر درج کروائی گئی ہے۔

پولیس کے مطابق جےپور شہر کی رہنے والی خواتین عزرا نے اپنے شوہر کے خلاف ایف آئی آر دی ہے کہ اس کے شوہر نے اس کو غصے میں آکر طلاق طلاق کہتے ہوئے تین طلاق دے دیا۔

تین طلاق پر ایف آئی آر، متعلقہ ویڈیو

خواتین نے ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ وہ اپنی والدہ اور بھائیوں کے ساتھ رہتی ہے۔ اس کا نکاح چار فروری 2018 کو جے پور کے رہنے والے کامران سے ہوا تھا۔

خواتین نے ایف آئی آر میں بتایا کہ اس کے سسرال کے لوگ اس کو جہیز کے لئے پریشان کرتے ہیں۔

یہ کیس پہلے بھرم پوری تھانے میں درج کروایا گیا تھا، وہاں سے یہ کیس خاتون پولیس اسٹیشن کو بھیجا گیا۔ جہاں پر خاتون پولیس انچارج راج بالا اس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہیں۔ معاملہ دو دن پرانا بتایا جارہا ہے۔

تحقیقات کر رہی خاتون تھانے کے انچارج راج بالا نے بتایا کہ تین طلاق سے متعلق یہ کیس ان کے پاس سیدھا نہیں آیا تھا بلکہ پہلے برہم پوری تھانے میں یہ کیس درج کروایا گیا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ خاتون عزرا نے ایف آئی آر میں بتایا ہے کہ اس کے شوہر کامران نے بھائی کے گھر پر مجھے غصے میں آکر ایک ہی بار میں تین طلاق دے دیا۔

انچارج کا کہنا ہے کہ میں خود اس معاملے کو لے کر تحقیقات کر رہی ہوں، ان کا کہنا ہے کہ خاتون عزرا کی طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے وہ آج آ نہیں پائی۔

Intro:جےپور شہر میں رہنے والی اجراء نے پولیس میں درج کروایا معاملہ نوٹ اس خبر کو لے لیں

Body:جےپور. بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کی رہنے والی ایک خواتین کی جانب سے پولیس میں ایف آئی آر درج کروائی گئی ہے.. یہ ایف آئی آر اس کے شوہر کی جانب سے تین طلاق دینے پر درج کروائی گئی ہے... پولیس کے مطابق جےپور شہر کی رہنے والی خواتین اجراء نے اپنے شوہر کے خلاف ایف آئی آر دی ہے کہ اس کے شوہر نے اس کو غصے میں آکر طلاق طلاق کہتے ہوئے تین طلاق دے دیا.. خواتین نے ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ وہ اپنی والدہ اور بھائیوں کے ساتھ رہتی ہے.. اس کا نکاح 4 فروری 2018 کو جے پور کے رہنے والے کامران سے ہوا تھا.. خواتین نے ایف آئی آر میں بتایا کہ اس کے سسورال کے لوگ اس کو جہیز کے لئے پریشان کرتے ہیں.. یہ کیس پہلے بھرم پوری تھانے میں درج کروایا گیا تھا وہاں سے یہ کیس خواتین پولیس اسٹیشن میں روانہ کردیا گیا.. جہاں پر خواتین پولیس انچارج راج بالا اس پورے معاملے کی تفتیش کر رہی ہیں.. معاملہ دو دن پرانا بتایا جارہا ہے...

Conclusion:کررہے تحقیقات خواتین تھانے کے انچارج راج بالا نے بتایا کہ تین طلاق سے متعلق یہ کیس ان کے پاس سیدھا نہیں آیا تھا بلکہ پہلے بھرم پوری تھانے میں یہ کیس درج کروایا گیا تھا... انہوں نے بتایا کہ خواتین اجراء نے ایف آئی آر میں بتایا ہے کہ اس کے سحر کامران نے بھائی کے گھر پر مجھے غصے میں آکر ایک ہی بار میں تین طلاق دے دیا.. انچارج کا کہنا ہے کہ میں خود اس معاملے کو لے کر تحقیقات کر رہی ہو.. ان کا کہنا ہے کہ خواتین اجراء کی طبیعت ٹھیک نہیں ہونے کی وجہ سے وہ آج آ نہیں پائی... بائٹ- راج بالا, انچارج خواتین پولیس اسٹیشن محمد رضاءاللہ جےپور 8852874057
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.