ETV Bharat / state

Rajasthan Govt راجستھان حکومت نے دو پولیس اہلکاروں کو ان کی بہادری کےلیے انعام دیا - ہیڈ کانسٹیبل بنایا

راجستھان حکومت نے دارالحکومت کے گلتی گیٹ تھانہ علاقے میں 24 اگست کوہوئی لوٹ مار کی واردات کا خلاصہ کرنے والے پولیس جوانوں کو ترقی دے کر ہیڈ کانسٹیبل بنانے کا اعلان کیا Rajasthan Govt

راجستھان حکومت نے دونوجوانوں کو بہادری کا انعام دیا

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 9:02 PM IST

جے پور: اس پرموشن کے مطابق لگتی تھانہ پولیس کے کانسٹیبل پردیپ اور کنہیا رام کو ہیڈ کانسٹیبل بنایا گیا ہے۔دونوں جوانوں نے اطلاع پر فورا کارروائی کرتے ہوئے شرپسندوں کی ڈکتی کی منصوبہ بندی کو ناکام بنانے میں اہم رول ادا کیا تھا۔Rajasthan Govt Promoted Two Youth For Their Sincere Worker

محکمہ پولیس کے اعلی افسران کی جانب سے راجستھان حکومت سےان دونوں جوانوں کو ترقی دینے کی سفارش کی۔افسران نے دونوں جوانوں کے کارناموں کا خلاصہ کیاتھا۔اعلی افسران کی سفارش کی بنیاد پر ان دونوں جوانوں کو پرموشن دیا گیا۔

راجستھان حکومت نے دونوجوانوں کو بہادری کا انعام دیا

ان دونوں جوانوں کو پرموشن دینے کے بعد دیپوٹی پولیس کمشنر پریش دیشمکھ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ جس طرح سے یہ دو نوجوان عرصے سے شاندار کام کر رہے تھے ۔ان کے کاموں کی بنیاد پر ہی انہیں ترقی ملی ہے ۔ہم لوگ ہمیشہ یہ چاہیں گے کہ جوان اسی طرح سے بہترین کام کریں اور مستقبل میں ایک کامیاب افسر بنے۔

یہ بھی پڑھیں:MP Asaduddin Owaisi اسد الدین اویسی راجستھان دورے پر جائیں گے

ڈپٹی پولیس کمشنر دیشمکھ کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے جس طرح سے اپنی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ وہ قابل تعریف ہے۔ہم ان جوانوں کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.