ETV Bharat / state

راجستھان کے گورنر کی خواجہ کے دربار میں حاضری

ریاست راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے خواجہ کے دربار میں حاضری دی اور ملک میں امن و امان کی دعائیں مانگیں۔

author img

By

Published : Oct 30, 2019, 2:03 PM IST

راجستھان کے گورنر کی خواجہ کے دربار میں حاضری

ریاست راجستھان کے گورنر کلراج مشرا نے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری کی درگاہ پر حاضری دی، جہاں انہوں نے ملک میں امن و امان کی دعا مانگی اور عقیدت کی چادر پیش کی۔

گورنر کلراج مشرا اپنے ایک روزہ دورے کے مطابق اجمیر شریف درگاہ میں حاضری کے لیے پہنچے تھے، جہاں ان کے لیے سخت سکیورٹی انتظامات کیے گھے تھے

صوفی حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں گورنر نے اپنے اور اپنے خاندان کی جانب سے عقیدت کی چادر پھول پیش کیے، اور منتیں مرادوں سمیت ملک میں خوشحالی امن و امان اور ترقی کے لیے خاص دعائیں کی۔

کلراج مشرا کے مطابق خواجہ صاحب نے ہمیشہ ان کی دلی مراد و کو قبول کیا ہے اور اس بار بھی انہیں امید ہے کہ خواجہ غریب نواز ان کی ضرور کو ضرور مکمل کریں گے۔

خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری کے وقت گورنر کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے وہاں موجود زائرین بے قرار نظر آئے اور ان کی تصویر اپنے موبائل میں قید کی، درگاہ زیارت کے بعد گورنر کلراج مشر ایم ڈی ایس یونیورسٹی کے لیے روانہ ہوگئے۔

Intro:ریاست راجستھان کے گورنر کلراج مشر نے حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری کی درگاہ پر حاضری دی , جہاں انہوں نے ملک میں امن و امان کی دعا مانگی اور عقیدت کی چادر پیش کی

Body:سخت حفاظتی انتظامات کے درمیان عقیدت کی چادر لئے یہ ہے راجستھان کے گورنر کلراج مشر, جو اپنی ایک روزہ سفر کے مطابق اجمیر شریف درگاہ میں حاضری لگانے پہنچے تھے, صوفی حضرت خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں گورنر نے اپنے اور اپنے خاندان کی جانب سے عقیدت کی چادر پھول پیش کر منتیں مرادیں مانگی اور ملک ہندوستان میں خوشحالی امن اور ترقی کے لیے خاص دعا کی, گورنر کلراج وش کے مطابق خواجہ صاحب نے ہمیشہ ان کی دلی مراد و کو قبول کیا ہے اور اس بار بھی انہیں بے حد امید ہے کہ خواجہ غریب نواز ان کی بگڑی کو ضرور بنائیں گے,

بیان کلراج مشر گورنر راجستھان

Conclusion:خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں حاضری کے وقت گورنر کی ایک جھلک پانے کیلئے موجودہ زائرین بے قرار نظر آئے اور ان کی تصویر اپنے موبائل میں قید کرتے رہے, درگاہ زیارت کے بعد گورنر کلراج مشر ایم ڈی ایس یونیورسٹی کے لیے روانہ ہوگئے یے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.