ETV Bharat / state

راجستھان: اجتماعی نکاح کا اہتمام

ریاست راجستھان کے  شہر اجمیر میں اجتماعی شادی کا اہتمام کیا گیا جس میں تقریباً 30 مسلم جوڑوں کا نکاح پڑھایا گیا۔

راجستھان: اجتماعی نکاح کا اہتمام
author img

By

Published : Nov 3, 2019, 9:08 PM IST

اجمیر میں شیخ عباسی الپ سنکھیک مہاسبھا کی طرف سے اس اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

عباسی سماج کے مطابق اس اجتماعی شادی کا مقصد مسلم طبقے میں فضول خرچ کو روکنا ہے۔

راجستھان: اجتماعی نکاح کا اہتمام

اس موقع پر تمام جوڑوں کو نیک خواہشات پیش کی گئی اور کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے انہیں دعاؤں سے نوازا گیا۔

اجمیر میں شیخ عباسی الپ سنکھیک مہاسبھا کی طرف سے اس اجتماعی شادی کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔

عباسی سماج کے مطابق اس اجتماعی شادی کا مقصد مسلم طبقے میں فضول خرچ کو روکنا ہے۔

راجستھان: اجتماعی نکاح کا اہتمام

اس موقع پر تمام جوڑوں کو نیک خواہشات پیش کی گئی اور کامیاب ازدواجی زندگی کے لیے انہیں دعاؤں سے نوازا گیا۔

Intro:ریاست راجستھان کی اجمیر شہر میں مسلم سماج کی اجتماعی شادی کا انعقاد ہوا جس میں صوبے کے مختلف شہروں سے تکربن تیس جوڑوں نے شرکت کر نکاح قبول کیا, اجتماعی شادی راجستھان شیخ عباسی الپسنخیک
محاسبہ اجمیر کے زیراہتمام میں ہوئیBody:دلہا اور دلہن کی جوڑی کو نکاح سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم ادا کراتے قاضی صاحب اور شادی کی مبارکباد دے کر گلے ملتے براتی, یہ نظارہ ہے اجمیر کے قایڈ غریب نواز مہمان خانے کا, جہاں راجستھان شیخ عباسیالپسنخیک مہاسبھا کی جانب سے دوسرا اجتماعی نکاح کا اہتمام کیا گیا, عباسی سماج کی مطابق اس اجتماعی شادی کا مقصد مسلم طبقے میں فضول خرچ روکنہ اور غریب مسلم خاندانوں کے ساتھ ایک صف میں کھڑے رہ کر انچ نچ کی برائی کو ختم کرنا ہے,


بیان, مولانا معین الدین قادری رضوی, اجمیر

بیان, حاجی شکیل عباسی, صدر, عباسی سماج اجمیرConclusion:اس اجتماعی شادی میں صوبے کے مختلف شہروں سے آئے جوڑوں نے نکاح قبول کیا جہاں باراتیوں نے ایک دوسرے کو مبارکباد دی, خاص بات یہ رہی کی نگاہ میں جوڑوں کو قرآن مجید پیش کر اس پر عمل کرنے اور اپنی نئی زندگی کو شریعت کے مطابق اپنانے کی نصیحت کی گئی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.