ETV Bharat / state

راجستھان: خون عطیہ کیمپ کا اہتمام

بھارتی ریاست راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے عیدگاہ علاقے میں مقامی پارشد اور مقامی لوگوں کی جانب سے ایک خون عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا۔

راجستھان: خون عطیہ کیمپ کا اہتمام
راجستھان: خون عطیہ کیمپ کا اہتمام
author img

By

Published : Jan 18, 2021, 12:11 PM IST

یہ کیمپ صبح دس بجے شروع ہوا تھا جو شام کو پانچ بجے تک جاری رہے گا، فی الحال اس کیمپ میں صبح دس بجے سے ابھی تک 70 یونٹ خون دیا جا چکا ہے۔

راجستھان: خون عطیہ کیمپ کا اہتمام

مقامی پارشد سہیل منصوری نے بتایا کے جےپور کے عیدگاہ علاقے میں آج خون عطیہ کیمپ منعقد کیا گیا ہے، یہ وارڈ نمبر 76 کا علاقہ ہے۔

اس کیمپ کا آغاز صبح 10 بجے ہوا تھا اور ابھی تقریباً 70 یونٹ کے قریب بلڈ ڈونیشن کیا جا چکا ہے ۔

منصوری کا کہنا ہے کہ میں نوجوان حکومت کا نمائندہ ہونے کے ناطے نوجوانوں کو یہی پیغام دینا چاہوں گا کہ وہ زیادہ سے زیادہ خون دے تاکہ لوگوں کی مدد کی جا سکے۔

مقامی باشندہ امتیاز نے بتایا کہ آدرس نگر اسمبلی حلقے سے رکن اسمبلی رفیق خان کی بدولت آج اس طرح کا یہ کیمپ منعقد کیا گیا ہے۔

اس کیمپ میں مقامی پارشد سہیل منصوری اور ذاکر حسین لوہار کا پوری طرح سے تعاون رہا ہے۔

واضح رہے راجستھان میں عالمی وباء کورونا کے بعد خون عطیہ کیمپ کافی کم دیکھنے کو نظر آ رہا ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.