ریاست راجستھان کے شہر کوٹہ میں جے کے لون ہسپتال میں ایک ماہ کے اندر 77 بچوں کی موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
جسے لیکر قومی حقوق برائے تحفظ کمیشن کے صدر، پرینک قانون گو نے صورتحال کا جائزہ لینے کے لئے اسپتال کا معائنہ کیا۔
مزید پڑھیں: تاریخ میں آج کے دن کی اہمیت
مزید پڑھیں: ناگالینڈ کے اسمبلی اسپیکر کی موت پر وزیر اعظم کا اظہار تعزیت
مزید پڑھیں: بھارت: 2019 کے ایسے واقعات جس سے ملک ہِل گیا
اس دوران انہوں نے ناراضگی کا اظہار کیا اور غفلت برتنے پر کمیشن نے اعلی حکام کو سمن پر دہلی طلب کیا ہے۔