ETV Bharat / state

جے پور: عیدِ قرباں پر کووڈ گائیڈ لائن پر عمل کرنے کی اپیل - Eid-ul-Adha will be celebrated on July 21

راجستھان کے چیف قاضی خالد عثمانی نے عید الاضحی کے پیش نظر مسلم برادری کے لوگوں سے مختلف باتوں پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔

قاضی خالد عثمانی کی مسلم برادری سے اپیل
قاضی خالد عثمانی کی مسلم برادری سے اپیل
author img

By

Published : Jul 17, 2021, 7:07 PM IST

عید الاضحی کے پیش نظر راجستھان کے چیف قاضی خالد عثمانی نے مسلم برادری کے لوگوں سے مختلف باتوں پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ خالد عثمانی نے ریاست کے لوگوں سے کہا ہے کہ 'عید الاضحیٰ کا تہوار 21 جولائی کو منایا جائے گا۔

اس موقع پر انہوں نے مختلف ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ہر مسلمان اپنے علاقے کی مساجد میں نماز ادا کریں، اور حکومت کی جانب سے جاری ایڈوائزری پر مکمل طور سے عمل کریں۔ نماز کے دوران سماجی دوری، ماسک اور سینیٹائزر اپنے پاس رکھیں، سینیٹائزر کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں۔ انتظامیہ اور پولیس کا تعاون کریں۔

ویڈیو

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ گزشتہ روز راجستھان حکومت کی جانب سے عیدالاضحی کے موقع پر ہونے والی عید کی اجتماعی نماز پر پابندی عائد کی گئی ہے، جس کے بعد چیف قاضی کی جانب سے مسلم برادری کے لوگوں سے یہ اپیل کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.