ETV Bharat / state

Qawwali at Dargah Ajmer: ہولی کے موقع پر درگاہ اجمیر میں قوالی کا انعقاد

author img

By

Published : Mar 18, 2022, 11:23 AM IST

ہولی کے موقع پر ریاست راجستھان کے درگاہ اجمیر میں صوفیانہ کلام کے ساتھ ایک شاہی قوالی کا انعقاد کیا گیا۔ Qawwali Program at Dargah Ajmer

ہولی کے موقع پر درگاہ اجمیر میں قوالی کا انعقاد

ملک بھر میں ہولی کا تہوار آج جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔ ہولی کے موقع پر ایک دوسرے کو مبارکباد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ Holi festival across the country

ہولی کے موقع پر درگاہ اجمیر کے قوال افتخار حسین نے صوفی حضرت خواجہ غریب نوازؒ کی درگاہ میں قوالی 'آو سکھیوں دھوم مچائیں آج خواجہ کے انگنا میں ہولی ہے۔' پڑھ کر گنگا جمنی تہذیب کا پیغام دیا۔ Qawwali at Dargah Ajmer on occasion of Holi

قوال افتخار حسین کے مطابق درگاہ میں ہولی قوالی پیش کرکے ملک میں جاری نفرت کی سیاست کا خاتمہ اور آپسی بھائی چارے اور محبت کا پیغام دینا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: Change Friday Prayer Timings In View Of Holi: ہولی کے پیش نظر جمعہ کی نماز موخر کرنے کا اعلان

اجمیر شریف درگاہ پر تمام مذاہب کے عقیدت مندوں کو گلے لگایا جاتا ہے اور انسانی بھائی چارہ کا پیغام دے کر انسانیت کو برقرار رکھا جاتا ہے۔ گزشتہ 900 سال سے حضرت خواجہ غریب نوازؒ کا یہی پیغام رہا ہے کہ نفرت کسی سے نہیں اور محبت سب کے لیے، یہی وجہ ہے کہ خواجہ کے دربار میں لاکھوں غیر مسلم حاضری دینے آتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.