ETV Bharat / state

جے پور: مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر غیر معینہ احتجاج - راجستھان کی دارالحکومت جے پور

راجستھان کے مدارس میں پڑھانے والے اساتذہ یعنی پیرا ٹیچر ایک بار پھر سڑکوں پر اتر چکے ہیں، یہ تمام پیرا ٹیچرز اپنی تنخواہ میں اضافہ اور ملازمت مستقل کرنے کے مطالبات کو لے کر سڑکوں پر اترے ہیں۔

جے پور: مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر غیر معینہ احتجاج

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 5:26 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 10:21 AM IST

راجستھان کے دارالحکومت جے پور کے ایجوکیشن آفس میں واقع مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر غیر معینہ دھرنے کا اعلان کیا گیا، یہاں پر ان تمام پیرا ٹیچرز کی جانب سے ایک ریلی نکالی گئی اور جم کر نعرے بازی بھی کی گئی۔

جے پور: مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر غیر معینہ احتجاج
جے پور: مدرسہ بورڈ دفتر کے باہر غیر معینہ احتجاج

یہاں پر مدرسہ بورڈ دفتر کا گھیراؤ کر یہ اعلان کیا گیا کہ 27 فروری تک ہمارے مطالبات کو نہیں مانا جاتا ہے تو ایک مہم شروع کی جائے گی۔

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں ریاستی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ میں مدرسوں میں پڑھانے والے پیرا ٹیچرز کو کافی زیادہ امید تھی لیکن ان کے لیے کوئی بھی اعلان نہیں کیا گیا، اس درمیان کثیر تعداد میں مدرسہ میں پڑھانے والے پیرا ٹیچرز موجود رہے۔

پیرا ٹچرز نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کے درمیان بتایا کہ 'گزشتہ کئی برسوں سے مستقل کرنے کا مطالبہ حکومتوں سے کرتے آرہے ہیں لیکن ہمیں ہر بار ہی نظر انداز کر دیا جاتا ہے جس کی وجہ سے ہم لوگ کافی زیادہ غصے میں ہیں۔'

انہوں نے کہا کہ 'جب تک حکومت ہمارے مطالبات کو نہیں مان لیتی تب تک ہم یہاں سے نہیں جائیں گے۔ پیرا ٹیچرز کے مطابق وزیراعلی اشوک گہلوت سے سیدھی بات چیت کرنا چاہتے ہیں۔'

Last Updated : Mar 2, 2020, 10:21 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.